پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

عمر سیف

محفلین
پہلے ظہیر عباس ہیں جنھوں نے انڈیا کے خلاف لگاتار تین سنچریز بنائی تھیں ۔۔

او یہ کیا ملالہ بھی گئی ہے میچ دیکھنے ۔۔
 
Top