پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔ آج پھر سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ تیسرے اوور میں 2 کے مجموعی اسکور پر شرجیل خان کے آؤٹ ہونے کے بعد احمد شہزاد اور محمد حفیظ نے محتاط انداز میں اسکور کو آگے بڑھانا شروع کیا۔ اور اب بہتر رن ریٹ حاصل کر لیا ہے۔ 29 اوور کے بعد میچ کی صورت حال:

پاکستان: 149 ایک وکٹ کے نقصان پر
اوور: 29
 

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
دوسری طرف دبئی میں ٹرائی نیشن کا فائنل پاکستان انڈر 19 اور انگلینڈ انڈر 19 کے درمیان کھیلا گیا جو پاکستان نے 97 رنز سے جیت لیا۔
 
Top