پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

ظفری

لائبریرین
کچھ ایسے کھلاڑی ہے جو مسلسل اپنی خراب پرفارمنس کے باوجود کھیل رہے ہیں ۔ مجھے تو ان کی فٹنس بھی صحیح نہیں لگتی ۔
 

ظفری

لائبریرین
شاہد آفریدی کو اوور دینے کا اچھا فیصلہ ہے ۔ کیونکہ سہیل تنویر پہلی ہی بال پر اسکور کروا دیتا ۔
 
Top