آصف اثر

معطل
ان پیج 3.5 کا باقاعدہ اجرا کردیا گیا ہے۔ جس میں درجہ ذیل خصوصیات کا اضافہ کیا گیا ہے:

Automatic Kerning and Kashish features in Nastaliq text to give a calligrapher style outlook
More than 60 Unicode Naskh Fonts
Direct Unicode Support with other software
Muhammadi Quranic font is added
Export Urdu text in RTF format
Direct save as PDF with options Mirror and Export all Text as Curves
Direct Save As HTML
Direct copy/paste/insert/import of pictures. Option to embed and/or collect for output
Footnote can be added in any selected font
Powerful Urdu language Spell Checker
Support for full Colour Separation
Support for Unicode Open Type Fonts for different languages like Urdu, Arabic and Sindhi
Additional symbols
Feature to view an image in import
User defined and view Keyboard
Auto and Generate Index with Urdu, English page numbers
Prompting in Nastaliq as well in Naskh
Compatible with Windows XP, 7, 8 and Windows Server
جب کہ ذیل کے مسائل حل کیے گیے ہیں:
There were some issues in Importing text from InPage® Storty Editor, which is corrected
Murtaza Naskh font baseline issue
Some Naskh font were broken in Save As pdf
Text with different Hatch Pattern, in Save As pdf does not come
Numerals issue is fixed. Copy/Paste of numerals like 99.880 were getting changed 880.99 in InPage®
Extra blank space from English text/word
Disable colors properties in Allow Custom PostScript in Printing
Compatibility issue with Windows 8​
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
394 ڈالر۔۔۔ :giggle:
اور اگر اپ گریڈ ہورہے ہیں تو 145 ڈالر۔۔۔
ان پیج کی سب سے بڑی خوبی، اس کے فانٹس ہیں۔ بے شک یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے لیکن فانٹس کے بناء یہ سنگل یوزر تک ہی محدود رہے گا یا پھر پرنٹ وغیرہ کے کام کے لئے۔ اگر یونی کوڈ میں فانٹس ہو جاتے تو وہ اچھی قیمت پر نکل سکتے تھے
 
آصف اثر

معطل
دلچسپی کی بات یہ ہے کہ ان کا ” اردو پاور فُل اسپل چیکر“ اتنا طاقتور ہے کہ ” ماں“ کو ” ماواں“، گھرا کو ”گھبرا“،بزرگوں کو ”بزرگ“ اور بہت کچھ کو بہت کچھ کردیتا ہے۔۔۔
حد تو یہ ہے کہ آسمانی ”آبھمانی“بنا دیتا ہے۔۔۔اسی لیے تو میں ہاتھ نہیں لگاتا۔۔۔:cry:
 
قیصرانی

لائبریرین
دلچسپی کی بات یہ ہے کہ ان کا ” اردو پاور فُل اسپل چیکر“ اتنا طاقتور ہے کہ ” ماں“ کو ” ماواں“، گھرا کو ”گھبرا“،بزرگوں کو ”بزرگ“ اور بہت کچھ کو بہت کچھ کردیتا ہے۔۔۔
حد تو یہ ہے کہ آسمانی ”آبھمانی“بنا دیتا ہے۔۔۔ اسی لیے تو میں ہاتھ نہیں لگاتا۔۔۔ :cry:
واہ۔ یعنی بلٹ ان لطیفہ جنرٹیر بھی ہے :)
 
اس میں نستعلیق فونٹس کیا صورتِ حال ہے؟ نوری نستعلیق موجود ہے؟ اور ایکسس والوں نے جو علی نستعلیق اور عارف نستعلیق کا اعلان کیا تھا، وہ بھی شامل ہیں یا نہیں؟
 
آصف اثر

معطل
اس میں نستعلیق فونٹس کیا صورتِ حال ہے؟ نوری نستعلیق موجود ہے؟ اور ایکسس والوں نے جو علی نستعلیق اور عارف نستعلیق کا اعلان کیا تھا، وہ بھی شامل ہیں یا نہیں؟
نوری ہے اور فیض نستعلیق۔ باقی علی اور عارف فی الحال تو موجود نہیں۔ شاید بعد میں جاری کردے۔
 
سافٹ ویئر تو اچھا بن گیا تھا۔ لیکن جو لطیفہ نما غلطیاں بتائی گئی ہیں، اس کے بعد تو اسکو دور سے بھی سلام کرنے کو جی نہیں چاہتا۔۔
چلیں، انتظار کرتے ہیں کہ شاید کوئی مزید بہتری ہو جائے۔
 
دلچسپی کی بات یہ ہے کہ ان کا ” اردو پاور فُل اسپل چیکر“ اتنا طاقتور ہے کہ ” ماں“ کو ” ماواں“، گھرا کو ”گھبرا“،بزرگوں کو ”بزرگ“ اور بہت کچھ کو بہت کچھ کردیتا ہے۔۔۔
حد تو یہ ہے کہ آسمانی ”آبھمانی“بنا دیتا ہے۔۔۔ اسی لیے تو میں ہاتھ نہیں لگاتا۔۔۔ :cry:
اگر" ماں" کو" ماواں" کرتا ہے تو ۔ " باپ" کو" گٹکا" کردیتا ہو گا؟؟؟؟:grin:
 
aqeel ahmad

محفلین
دوستو میری مدد کرو بجھے ان پیج پر حاشیہ لگانے کا کوءی آسان سا طریقہ بتاءو میں بہت پریشان ہوں کیونکہ بہت بڑی کتاب کا حاشیہ لگانا ہے کوءی دوست کو جھگاڑ بتادے بہت مہربانی ہو گی
 
دوستو میری مدد کرو بجھے ان پیج پر حاشیہ لگانے کا کوءی آسان سا طریقہ بتاءو میں بہت پریشان ہوں کیونکہ بہت بڑی کتاب کا حاشیہ لگانا ہے کوءی دوست کو جھگاڑ بتادے بہت مہربانی ہو گی
سب سے پہلے بائیں ہاتھ پر سب سے نیچے Mکو کلک کریں اور پھر بائیں طرف سب سے اوپر فائل کے نیچے ہاتھ کے نشان کے اوپر تیر کا نشان ہوگا اس کو کلک کریں اور پھر صفحے کے درمیان میں ڈبل کلک کریں تو ایک ونڈو کھلے گی
اس کے اوپر موڈی فائی ٹیکسٹ بک لکھا ہوگا
اس میں بورڈر کے نیچے
کلر (جو رنگ مرضی منتخب کرلیں)
وڈتھ (جس سائز کا مرضی ویسے دس سے کم نہ رکھیں)
پیٹرن (جس نمونے کا مرضی حاشیہ منتخب کرلیں)
ان سائیڈ اور آؤٹ سائیڈ کو میں نے کبھی ہاتھ نہیں لگایا۔
پھر اوکے کرکے دوبارہ ایم کو کلک کریں اور پھر ہاتھ کے نشان کو کلک کریں اور جو مرضی کرنا چاہے کرتے جائیں ۔
نوٹ: یاد رہے کہ یہ مشق ایک الگ صفحے پر کرنی ہے کیونکہ اگر آپ نے اس کو پہلے سے موجود فائل پر مشق ستم کرنے کی کوشش کی تو ہوسکتا ہے کہ بوجہ اناڑی ہونے کے فائل کو خراب نہ کربیٹھیں۔
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
دلچسپی کی بات یہ ہے کہ ان کا ” اردو پاور فُل اسپل چیکر“ اتنا طاقتور ہے کہ ” ماں“ کو ” ماواں“، گھرا کو ”گھبرا“،بزرگوں کو ”بزرگ“ اور بہت کچھ کو بہت کچھ کردیتا ہے۔۔۔
حد تو یہ ہے کہ آسمانی ”آبھمانی“بنا دیتا ہے۔۔۔ اسی لیے تو میں ہاتھ نہیں لگاتا۔۔۔ :cry:

ہاہاہا۔ بھارتی "ٹیکنالوجی"!
 
arifkarim

معطل
ان پیج کی سب سے بڑی خوبی، اس کے فانٹس ہیں۔ بے شک یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے لیکن فانٹس کے بناء یہ سنگل یوزر تک ہی محدود رہے گا یا پھر پرنٹ وغیرہ کے کام کے لئے۔ اگر یونی کوڈ میں فانٹس ہو جاتے تو وہ اچھی قیمت پر نکل سکتے تھے
یونیکوڈ فانٹس تو پہلے ہی ریلیز ہو چکے ہیں۔ البتہ نستعلیق فانٹس وہ کسی صورت ریلیز نہیں کریں گے کیونکہ پھر انپیج جیسا بیکار سافٹوئیر کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟ یہاں سیریز میں Inpage سرچ کر لیں:
http://font.urduweb.org/
 
دوستو میری مدد کرو بجھے ان پیج پر حاشیہ لگانے کا کوءی آسان سا طریقہ بتاءو میں بہت پریشان ہوں کیونکہ بہت بڑی کتاب کا حاشیہ لگانا ہے کوءی دوست کو جھگاڑ بتادے بہت مہربانی ہو گی
اگر آپ کے پاس ان پیج تھری ہے تو اس میں جس عبارت کا حاشیہ لگانا ہے وہاں کرسر رکھ کر اوپر Insert پر کلک کرکے Footnote پر کلک کریں ، کرسر کی جگہ ایک نمبر لکھا آجائے گا اور نیچے حاشیے کی جگہ بن جائے گی۔
 
ان پیج تھری پر حاشیہ لگانا تو خیر کوئی مشکل کام نہیں اور اس کا طریقہ احباب نے بتا بھی دیا ہے۔ لیکن جس طرح آپ جگاڑ پوچھ رہے ہیں، اُس سے لگتا یہ ہے کہ آپ کے پاس ان پیج تھری نہیں بلکہ اس سے پرانا کوئی ورژن ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ کو کام کے طریقہ کار پر توجہ دینی ہوگی۔ سب سے پہلے آپ یہ کریں کہ جس کتاب پر آپ کام کر رہے ہیں، اُسے بغیر حاشیے کے کمپوز کرلیں، ساری فارمیٹنگ وغیرہ مکمل کرلیں۔ تمام حاشیے اُن کے حوالوں کے ساتھ ایک الگ فائل میں کمپوز کریں۔ دونوں کی الگ الگ ہی پروف ریڈنگ کروالیں۔ جب آپ کو لگے کہ اب کتاب فائنل مرحلے میں ہے تو وہ حاشیوں کے متعلقہ صفحوں پر ٹیکسٹ باکس بناتے جائیں اور اُن میں باری باری حاشیے پیسٹ کرتے جائیں۔ اس سے یہ ہوگا کہ آپ کا کام کم سے کم متاثر ہوگا۔ بصورتِ دیگر اگر آپ کتاب کمپوز کرنے کے ساتھ ساتھ نیچے حاشیے بھی لگاتے جائیں گے تو بعد میں پروف ریڈنگ کے مرحلے پر اگر زیادہ تبدیلیاں واقع ہوئیں تو آپ کے بیشتر حاشیوں کا محل و وقوع غلط ہوجائے گا اور ان پر دوبارہ سے محنت کرنی پڑے گی۔
 
Top