پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

شمشاد

لائبریرین
سیریز مس نہیں کرنی چاہیے۔ امتحان کا کیا ہے، وہ تو ہر 3 ماہ بعد ضمنی بھی دیا جا سکتا ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
جنوبی افریقہ نے آخری 5 اوورز میں 84 رنز بنائے ۔۔
اے بی اور ڈمنی نے 46 بالز پر 105 رنز کی پارٹنرشپ کی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا نے 33 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 180 بنائے ہیں۔ ابھی اتنے ہی اسکور کی اور ضرورت ہے لیکن نہ تو اتنی وکٹیں باقی ہیں اور نہ ہی اتنے اوور باقی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top