پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

ماہی احمد

لائبریرین
ہائےےےےے اللہ جی
تیسرا والا ہار گئے۔۔۔ :(
افف بہت ہی افسوس ہوا۔
اور باقی دو تو بہت ہی مزے کے تھے، خوب انجوائے کیا :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
آپ پڑھ رہی تھیں کہ میچ دیکھ رہی تھیں ۔۔ یہاں تو یہ کہہ کر گئی تھیں کہ پیپرز ہیں ۔۔
تو بھئی؟ :eek:
کیا پڑھتے وقت انسان میچ نہیں دیکھ سکتا؟ :eek:
ہم سب بہنوں کے امتحان تھے اور ہم سب پورے ذوق و شوق کے ساتھ میچ دیکھے :rolleyes:
بلکہ پرچوں کے غم کم کرنے کو اس بار تو پوری کلاس نے میچ دیکھے :D
 
عمر سیف

محفلین

پھر محفل کے لیے بھی وقت نکالا جا سکتا تھا ۔۔ کیوں ؟
 
Top