جناب آپ نے تو ذاتی پیغام میں بھی "وہ" والے مراسلے نہیں بھیجے جبکہ یہاں کیمرے والا ڈھونڈ ڈھونڈ کر دکھا رہا تھا۔کیا بات ہے جناب ۔۔۔ کہیں پہ نگاہیں ، کہیں پہ نشانہ ۔![]()
ہاں یار دیکھو ۔۔ اور ساتھ میں رقیب رُوسیا کا بھی انتظام رکھتے ہیں ۔آپ بھی ظفری بھائی کے لیے سامان ڈھونڈ کر رکھتے ہیں!!!![]()