سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
راولپنڈی (اے پی اے) سنی تحریک علماء بورڈکے زیراہتمام آل پارٹیز امن کانفرنس میں شریک اہلسنت کی 30 جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر حکومتی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کی جائے۔ اہلسنت وجماعت کے نام پر کالعدم جماعتیں فرقہ واریت اوردہشت گردی پھیلارہی ہیں، نام بدل کر کام کرنیوالی کالعدم جماعتوں پر پابندی لگائی جائے۔ فساد کی اصل جڑ غیرملکی مذہبی مداخلت ہے۔ غیرملکی سرمایہ کاری کے ذریعے ملک میںفرقہ واریت کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ حکومت قتل و غارت میں ملوث تنظیموں کی بیرونی فنڈنگ روکے۔ فرقہ وارانہ قتل و غارت ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ سُنی تحریک علماء بورڈکے رہنمامفتی غفران محمودسیالوی کی زیرصدارت منعقدہ آل پارٹیزامن کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے۔ ملک میں شیعہ سُنی فسادکا کوئی وجود نہیں۔ اہلسنت وجماعت کو شیعہ، دیوبندی فرقہ ورانہ فساد میں نہ گھسیٹاجائے۔ مذہبی منافرت پھیلانیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ سانحہ راولپنڈی اوردہشتگردی کو جواز بنا کر عید میلادالنبیﷺ کے جلسے جلسوں کو روکنے کی سازش کی جارہی ہے۔ میلادکے جلسے جلوسوں کو سکیورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ کسی سیاسی اور مذہبی جماعت کو مجرموں کی حمایت نہیں کرنی چاہئے۔ تکفیر اور تبرا پر پابندی لگائی جائے۔ گستاخانہ اور نفرت آمیز مذہبی لٹریچر کو ضبط کر کے تلف کیا جائے۔ مساجد اور مدارس کو اسلحہ سے پاک کیا جائے۔ تمام مکاتب فکر کو ’’اپنا مسلک چھوڑو نہیں اور دوسرے کا مسلک چھیڑو نہیں‘‘ کی روش اختیار کرنا ہو گی۔ ڈرون حملوں کا نہ رکناحکومت کی بدترین ناکامی ہے۔ سُنی تحریک علماء بورڈکے زیراہتمام آل پارٹیزامن کانفرنس میں اہلسنت کی 30سے زائد تنظیمات کے قائدین نے شرکت کی۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamabad/28-Nov-2013/260996
جس طریقے سے آپ نے مزید ایک تفریق کی کوشش کی ،
عنوان کے ذریعے اپنے اندر کا کالا پن باہر نکالا، میں تہہ دل سے فی سبیل اللہ آپ جیسوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔ الحمد اللہ۔ ما شاء اللہ
 
تو پھر اپنے سیاسی جلسے جلوسوں کے لئے بھی یہی اصول اختیار کریں۔ صرف مذہبی نہیں

ہر وہ جلوس جس میں قتل و غارت گری کا خدشہ ہو اس پر پابندی لگنی چاہیے

عموما یہ مذہبی جلوسوں میں ہی ہوتا ہے۔ ورنہ یہ عمومی بات ہے
 
حسینی

محفلین
اور محرم الحرام کے جلوسوں سے کون سی سنتیں ادا ہوتی ہیں؟
بھائی جی ہمارے ہاں تو سنت ثابت ہے۔۔۔۔ اور اس پر دسیوں دلیلیں ہیں۔
لیکن ثابت تو وہ لوگ کریں کہ جو ان کو بدعت کہتے ہوئے خود اس بدعت کا شکار ہوتے ہیں۔
آپ منصفانہ اور سچ بتائیں کہ آپ خلفاء راشدہ کے ایام وفات منانَے ، جلوس نکالنے کے حق میں نہیں ہیں؟؟
 
ظفری

لائبریرین
بھائی جی ہمارے ہاں تو سنت ثابت ہے۔۔۔ ۔ اور اس پر دسیوں دلیلیں ہیں۔
لیکن ثابت تو وہ لوگ کریں کہ جو ان کو بدعت کہتے ہوئے خود اس بدعت کا شکار ہوتے ہیں۔
آپ منصفانہ اور سچ بتائیں کہ آپ خلفاء راشدہ کے ایام وفات منانَے ، جلوس نکالنے کے حق میں نہیں ہیں؟؟
یہ سنت سے کیا مراد ہے ۔ ؟
 
ہر قسم کے جلوس جو لوگوں کو تنگ کرتا ہے اور قتل و غارت گری و لوٹ مار کا باعث ہو قابل مذمت ہے۔ ان سب پر پابندی لگنی چاہیے
 
حسینی

محفلین
ہمارے ان جلوسوں کی سبب ملکی معیشت بجائے ترقی کرنے، تنزلی کا شکار بن جاتی ہے۔
پہلی بات یہ ہے کہ ایسا کوئی معیار نہیں ہے کہ اگر معیشت کو نقصان پہنچتا ہو تو دینی عبادات کو چھوڑ دینا چاہے۔
اگر یہ معیار ہو تو نمازوں کے وقت پورے پاکستان میں دکانیں بند ہوتی ہیں، دفاتر میں لوگ کام چھوڑ کر نماز کے لیے چلے جاتے ہیں۔
جمعہ کے دن نماز جمعہ کی خاطر جلدی چھٹی ہوتی ہے۔۔ ۔ رمضان میں لوگ تراویح کے لیے دکانیں اور کاروبار بند کر دیتے ہیں۔
اس کے علاوہ قائد، علامہ وغیرہ کے ایام ولادت میں ٰ چھٹی ہوتی ہے۔۔۔ ان کی وجہ سے بھی معیشت کو نقصان پہنچتا ہے۔۔۔
کیا سب کو ختم ہونا چاہیے۔
لیکن دوسری طرف سے آپ کی یہ بات سرے سے درست ہی نہیں ہے۔
ابھی پچھلے سال کامران خان نے اپنے پروگرام میں فیکٹ اور فیگرز کے ساتھ بتایا تھا کہ صرف محرم کے پہلے عشرے میں پاکستان میں معیشت کو جتنا فائدہ پہنچتا ہے وہ پورے سال میں سب سے زیادہ ہے۔۔ نیاز، سبیل وغیرہ کے لیے بہت زیادہ پیسہ خرچ کیا جاتا ہے جس سے معیشت کو سہارا ملتا ہے۔

حسینی

محفلین
مذہبی جلوس ہوں چاہے سیاسی،انکو کسی کھلے میدان یا گراونڈ یا اپنی عبادت گاہوں تک سختی سے محدود کرنا چاہئے۔یا کم ازکم آبادیوں سے باہر نکل کر جانا چاہئے۔کہ عیدین کی نماز کیلئے بھی مسنون یہی ہے۔
آپ کے اس معیار کو دنیا کی جدید ترین تہذیبیں جن کی عام طور پر مثالیں دی جاتی ہیں اور شاید اقوام متحدہ بھی ماننے کو تیار نہیں ہے۔
یہ آپ کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔۔۔ لیکن قابل قبول ہرگز نہیں۔
 
آپ کے اس معیار کو دنیا کی جدید ترین تہذیبیں جن کی عام طور پر مثالیں دی جاتی ہیں اور شاید اقوام متحدہ بھی ماننے کو تیار نہیں ہے۔
یہ آپ کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔۔۔ لیکن قابل قبول ہرگز نہیں۔

یعنی اپ کا معیار دنیا کی جدید تہذبیں ہیں

وہاں تو بہت کچھ جائز ہیں۔ میر ا مشورہ یہ ہے کہ میعار کچھ اور ہونا چاہیے
 
کاشفی

محفلین
اہلِ یزید کی دہشت گردی۔
جب ہم میں سے کوئی شخص شہید ہوجاتا ہے تو ہمارا رشتہ کربلا سے اور مضبوط ہوجاتا ہے۔ (سید حسن نصر اللہ)
 
ظفری

لائبریرین
ہر وہ کام جس کے کرنے پر اجر وثواب ہے، لیکن نہ کرنے پر گناہ نہیں۔ اور پھر خود سنت کام کے اپنے مراتب ہیں ۔
آپ کی بات کا مطلب تویہ ہوا کہ ضروری نہیں کہ سنت کا مذہب سے تعلق بنتا ہو۔ کیونکہ بہت سے ایسے نیک کام بھی ہیں ۔جن کا حکم نہیں ہے مگر انہیں کرنے سے ثواب حاصل ہوتا ہے ۔ اور ایسے بہت سے کام غیر مسلم بھی کرتے ہیں ۔ تو پھر ہم اس لفظ کو مذہب سے کیوں نتھی کر رہے ہیں ۔ ( آپ کے جواب کی روشنی میں )
 
منصور مکرم

محفلین
اہلِ یزید کی دہشت گردی۔
جب ہم میں سے کوئی شخص شہید ہوجاتا ہے تو ہمارا رشتہ کربلا سے اور مضبوط ہوجاتا ہے۔ (سید حسن نصر اللہ)
یہ وہی پیام ٹی وی ہے نا ،جس کا فیس بک پیج اردو بلاگر خرم ابن شبیر کے پوسٹ میں تحریف کرکے صرف اپنے مخصوص مقاصد کیلئے اس حد تک استعمال کرے ،کہ خرم ابن شبیر کاپی رائیٹ کے سلسلے میں اور بے بنیاد باتیں منسوب کرنے کے سبب ایف آئی ائے کے سائیبر برانچ کے ہاں شکائت درج کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

میں ایسے منحوس ٹی وی پر بھی لعنت بھیجتا ہوں جو ملک میں مزید تفریق پیدا کرنے کی کوشش کرے۔
 
حسینی

محفلین
آپ کی بات کا مطلب تویہ ہوا کہ ضروری نہیں کہ سنت کا مذہب سے تعلق بنتا ہو۔ کیونکہ بہت سے ایسے نیک کام بھی ہیں ۔جن کا حکم نہیں ہے مگر انہیں کرنے سے ثواب حاصل ہوتا ہے ۔ اور ایسے بہت سے کام غیر مسلم بھی کرتے ہیں ۔ تو پھر ہم اس لفظ کو مذہب سے کیوں نتھی کر رہے ہیں ۔ ( آپ کے جواب کی روشنی میں )
مذہب سے تعلق بنتا ہے۔۔۔ چونکہ ان نیک کاموں کا حکم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور ان کے بعد ائمہ کرام علیہم السلام نے دیا ہے۔۔۔ بلکہ خود ان کی زندگی میں یہ عناصر موجود تھے۔۔۔
ایسے نیک کام جن کو ہم مستقل عقل سے اور مذہب کی رہنمائی کے بغیر درک کر سکتے ہیں (حتی غیر مسلم ہی کیوں نہ ہو) ان کی ایک خاص تعداد ہے۔۔ ان کے علاوہ بہت سارے کاموں میں مذہب کی رہنمائی ضروری ہے۔۔۔ البتہ ایسا نہیں ہے کہ مذہب عقل کے مقابلے میں ہو۔۔ بلکہ برعکس۔۔ عقل اور مذہب ایک دوسرے کی تایید کرتے ہیں۔
 
منصور مکرم

محفلین
بھائی جی ہمارے ہاں تو سنت ثابت ہے۔۔۔ ۔ اور اس پر دسیوں دلیلیں ہیں۔
لیکن ثابت تو وہ لوگ کریں کہ جو ان کو بدعت کہتے ہوئے خود اس بدعت کا شکار ہوتے ہیں۔
آپ منصفانہ اور سچ بتائیں کہ آپ خلفاء راشدہ کے ایام وفات منانَے ، جلوس نکالنے کے حق میں نہیں ہیں؟؟
کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ شھادت حضرت حسین کے بعد حضرت زین العابدین یا حضرت زینب نے کب جلوس نکالا ،یا کب جلوس نکالنے کی تعلیم دی؟
معاف کیجئے گا ،اگر آپ خمینی جیسے لیڈروں کے فتوے دینا چاہیں گے تو اس سلسلے میں پیشگی معذرت۔
اگرچہ یہ بات ہمارے ہاں دلیل نہیں بن سکتی لیکن شائد آپ کے ہاں بن جائے۔
 
ظفری

لائبریرین
مذہب سے تعلق بنتا ہے۔۔۔ چونکہ ان نیک کاموں کا حکم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور ان کے بعد ائمہ کرام علیہم السلام نے دیا ہے۔۔۔ بلکہ خود ان کی زندگی میں یہ عناصر موجود تھے۔۔۔
ایسے نیک کام جن کو ہم مستقل عقل سے اور مذہب کی رہنمائی کے بغیر درک کر سکتے ہیں (حتی غیر مسلم ہی کیوں نہ ہو) ان کی ایک خاص تعداد ہے۔۔ ان کے علاوہ بہت سارے کاموں میں مذہب کی رہنمائی ضروری ہے۔۔۔ البتہ ایسا نہیں ہے کہ مذہب عقل کے مقابلے میں ہو۔۔ بلکہ برعکس۔۔ عقل اور مذہب ایک دوسرے کی تایید کرتے ہیں۔
میرے مطابق یہ سنت کی تعریف نہیں ہے ۔
 
کاشفی

محفلین
یہ وہی پیام ٹی وی ہے نا ،جس کا فیس بک پیج اردو بلاگر خرم ابن شبیر کے پوسٹ میں تحریف کرکے صرف اپنے مخصوص مقاصد کیلئے اس حد تک استعمال کرے ،کہ خرم ابن شبیر کاپی رائیٹ کے سلسلے میں اور بے بنیاد باتیں منسوب کرنے کے سبب ایف آئی ائے کے سائیبر برانچ کے ہاں شکائت درج کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

میں ایسے منحوس ٹی وی پر بھی لعنت بھیجتا ہوں جو ملک میں مزید تفریق پیدا کرنے کی کوشش کرے۔
وردِ علی صبح و شام کرتا ہوں
یا علی تیرے چاہنے والوں کو سلام کرتا ہوں
عداوت نہیں کسی مسلمان سے مجھے
مگر آل یزید اور ہمدردانِ یزید پر لعنت سرعام کرتا ہوں

خوش رہیئے۔۔۔ ملک کو خدا سلامت رکھے۔۔آمین
 
کاشفی

محفلین
آج سر کاٹ کے پلوں پر لٹکائے جارہے کل سر کاٹ کے نیزوں پر چڑھائے جاتے تھے یہ روایت کب چلی ، تلاش کیجئے۔
ہمدردانِ یزید! تیرے لیئے علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے یہ اشعار اور حکیم قاآنی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ کا یہ کلام پڑھنے کو پھر نصیحت کرتا ہوں تا کہ تو اور تیرے لوگ ذہنی جلا حاصل کریں۔۔

جزاک اللہ خیر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top