پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

بھلکڑ

لائبریرین
90 کی دہائی تک کھلاڑی اپنے ٹیلنٹ کی بنیاد پر بھرتی ہوتے تھے۔ اسی لئے پاکستانی ٹیم کا مقابلہ کرنا آسان نہیں تھا۔ اسی 90 کی دہائی نے وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر، ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، عامر سہیل، انضمام الحق، سعید انور، معین خان، شاہد آفریدی جیسے نامور لیجنڈز پیدا کیئے۔ اسکے بعد میں آنے والے تبلیغی جماعت سے وابستہ کھلاڑیوں نے میچ فکسنگ اور کرپشن میں کیسے کیسے عالمی ریکارڈ قائم کئے اسکی تفصیل درج ذیل ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_cricketers_banned_for_match_fixing
جو رُخ بات کو دینے کی کوشش کر رہے ہو میں اُس بحث میں نہیں پڑنے والا ! کم از کم اس دھاگے میں تو نہیں!!!
یہ بتاؤ ۔۔۔بے وجہ بحث کرنے میں مزہ آتا ہے!!!!
 
بھلکڑ

لائبریرین
یار سوچ سمجھ کر لکھا کریں
عامر، اصف، اور بٹ کو کبھی بھی تبلیغی جماعت سے تعلق نہیں تھا۔ دانش تو ہندو تھا
سیعد انور، انضمام اور محمد یوسف کا ضرور ہے
ان کا نام اُس لسٹ میں تو نہیں ہے ! باقی اب جناب نے اگر ان پر کوئی مقدمہ درج کروایا ہو کچھ کہا نہیں جاسکتا!!!
 
ان کا نام اُس لسٹ میں تو نہیں ہے ! باقی اب جناب نے اگر ان پر کوئی مقدمہ درج کروایا ہو کچھ کہا نہیں جاسکتا!!!

میں نے یہ کہا ہے کہ سیعد انور، محمد یوسف اور انضمام کا تعلق تبلیغی جماعت ہے
میچ فکس کرنے والے تمام لوگوں کا تعلق تبلیغی جماعت سے نہیں
یعنی بٹ، اصف، عامر اور دانش
 
بھلکڑ

لائبریرین
میں نے یہ کہا ہے کہ سیعد انور، محمد یوسف اور انضمام کا تعلق تبلیغی جماعت ہے
میچ فکس کرنے والے تمام لوگوں کا تعلق تبلیغی جماعت سے نہیں
یعنی بٹ، اصف، عامر اور دانش
میں نے بھی اُسے ہی کہا ہے!! آپ کو تھوڑی کہا ہے!!!
 
Top