پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

بھلکڑ

لائبریرین
رقم نہیں سکور ہے یہ
"صرف"
تے ہور کی صرف 268 ہی تو ہے!!!



ویسےمیرا تو خیال ہے پاکستان کا بیٹنگ آرڈر کچھ ایسا ہونا چاہئے!!

مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
 

عمر سیف

محفلین
تے ہور کی صرف 268 ہی تو ہے!!!



ویسےمیرا تو خیال ہے پاکستان کا بیٹنگ آرڈر کچھ ایسا ہونا چاہئے!!

مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
مصباح الحق
ٹیسٹ میچ نہیں ون ڈے ہے ۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
باتیں کرتے رہ گئے آپ.
ایک سپورٹس چینل پر آپ کے باوے کی شان میں قصیدے پڑهے جا رہے تهے.
ہم کر ہی صرف باتیں سکتے ہیں !!!
میرےبابے کی شان میں جو قصیدے سوشل میڈیا پر پڑھے جاتے ہیں ۔۔۔۔اُن کے مقابلے میں الیکٹرانک میڈیا کچھ بھی نہیں !!!
اب بندہ کس کس سے کیا کہے ۔۔۔بات کر سکتے ہیں سُن نہیں سکتے!!!
باقی یہاں پر بھی خاموشی ہی اچھی ہے:angel::angel::angel:
 
Top