پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

ماہی احمد

لائبریرین

عمر سیف

محفلین
میری آنکھ کیا لگی گیم ہی بدل گئی۔۔ ؟؟ اچھا خاصہ تو پاکستان نے کنٹرول کر رکھا تھا ۔۔ آخر میں کیا موت پڑی ؟
 

بھلکڑ

لائبریرین
لو بھائی لوگ!!!
آج پاکستان کا ریٹ بڑا ہائی جا رہا تھا!!!
آپ لوگوں نے پھر گرا دیا اتنی مار پڑی!!!!استغفراللہ!!!
مزے کی بات یہ ہے کہ میں نے انیس بھائی کے بابوں سے انڈر دی ٹیبل بات کر لی ہے اب ہم جیت جائیں گے ۔۔۔۔
!!!!:p
 
Top