ابن رضا

لائبریرین
شکریہ
جا رہی ہوں میں یہ لے کر
لوگوں کو تو باتیں بنانے اک موقعہ چاہیئے ہوتا ہے، ایویں نظر لگا دیں گے۔
لیں جی اب ہمیں کیا پتا تھا کہ لوگ برا مان جائیں گی اب کینٹین میں بیٹھ کے بھی باتیں نہ بنائیں تو اور کیا کریں۔ ویسے یہ بات دراصل ایسے بنی تھی کہ میں ضرب المثال دیکھ رہا تھا کینٹین میں بیٹھا اور ساتھ میں چائے کی چسکیاں لے رہا تھا اب میری کیا خطا کہ ایک آپ کا وضاحتی بیان ہی ایسا تھا کہ جو "ناچ نہ جانے والا محاورہ" صورتحال کا آئینہ دار لگا اس لیے من و عن بیان کر دیا۔ اب کینٹین کی گستاخیاں تو قابل معافی ہوتی ہیں ناں کیوں محمد اسامہ سَرسَری بھائی؟؟؟؟:( یہ سب آپ کی چائے کے کرشمے ہیں اتنی اچھی چائے کیوں پلاتے ہو بھائی کہ۔۔۔۔؟؟؟
 

ابن رضا

لائبریرین
شکریہ
جا رہی ہوں میں یہ لے کر
لوگوں کو تو باتیں بنانے اک موقعہ چاہیئے ہوتا ہے، ایویں نظر لگا دیں گے۔
لیں جی اب ہمیں کیا پتا تھا کہ لوگ برا مان جائیں گی اب کینٹین میں بیٹھ کے بھی باتیں نہ بنائیں تو اور کیا کریں۔ ویسے یہ بات دراصل ایسے بنی تھی کہ میں ضرب المثال دیکھ رہا تھا کینٹین میں بیٹھا اور ساتھ میں چائے کی چسکیاں لے رہا تھا اب میری کیا خطا کہ ایک آپ کا وضاحتی بیان ہی ایسا تھا
موبائل ہ اور ھ میں فرق نہیں جانتا
جنہوں نے بنایا ہے، وہ بھی نہیں جانتے ہوں گے، ورنہ میں ایسی غلطی کیوں کرتی بھلا۔
لکھتی ھ ہوں بن وہ ہ جاتا ہے :(
کہ جو "ناچ نہ جانے والا محاورہ" صورتحال کا آئینہ دار لگا اس لیے من و عن بیان کر دیا۔ اب کینٹین کی گستاخیاں تو قابل معافی ہوتی ہیں ناں کیوں محمد اسامہ سَرسَری بھائی؟؟؟؟:( یہ سب آپ کی چائے کے کرشمے ہیں اتنی اچھی چائے کیوں پلاتے ہو بھائی کہ۔۔۔۔؟؟؟
 
آخری تدوین:
لیں جی اب ہمیں کیا پتا تھا کہ لوگ برا مان جائیں گی اب کینٹین میں بیٹھ کے بھی باتیں نہ بنائیں تو اور کیا کریں۔ ویسے یہ بات دراصل ایسے بنی تھی کہ میں ضرب المثال دیکھ رہا تھا کینٹین میں بیٹھا اور ساتھ میں چائے کی چسکیاں لے رہا تھا اب میری کیا خطا کہ ایک آپ کا وضاحتی بیان ہی ایسا تھا کہ جو "ناچ نہ جانے والا محاورہ" صورتحال کا آئینہ دار لگا اس لیے من و عن بیان کر دیا۔ اب کینٹین کی گستاخیاں تو قابل معافی ہوتی ہیں ناں کیوں محمد اسامہ سَرسَری بھائی؟؟؟؟:( یہ سب آپ کی چائے کے کرشمے ہیں اتنی اچھی چائے کیوں پلاتے ہو بھائی کہ۔۔۔ ۔؟؟؟
بالکل بالکل ۔۔۔ کینٹین میں کسی کو کسی سے ناراض ہونے کا کوئی حق نہیں دیا گیا ہے۔۔
چلو ماہی احمد شرافت کے ساتھ ابن رضا بھائی سے اپنے برا ماننے کی معافی مانگو۔۔۔
 
Top