تعارف کی جاناں میں کون؟

شعیب اصغر

محفلین
میرا نام شعیب اصغر ہے۔
میں انگریزی ادب میں ایم فل کا سٹوڈنٹ ہوں اور اس وقت گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ پوسٹ گریجوایٹ کالج ہارون آباد میں بطور لیکچرر تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔
ادب میرا شوق ہے اور خوش قسمتی سے پیشہ بھی۔
علم و فن کا شغف رکھنے والے دوستوں کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ امید ہے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے اور جاننے کا موقع ملے گا۔
بہت شکریہ۔
 
کب سے تعینات ہیں؟
 
تلمیذ

لائبریرین
خوش آمدید،شعیب صاحب۔ آپ کے تعارف کا انداز (عنوان) اچھا لگا۔ آپ کے مراسلات بھی انشاءاللہ عمدہ ہوں گے۔
اردو محفل کے ارکان میں سے کافی احباب انگریزی ادبیات اور لسانیات میں ماسٹرز ہیں مثلاً دوست, اور فلک شیر,
خوشی ہے کہ ایک اور قابل جوہر کا اضافہ ہوا۔
 
آخری تدوین:

شعیب اصغر

محفلین
سب دوستوں کا مزید شکریہ۔ آپ کی طرف سے مجھے خوش آمدید کہا جانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Top