منہ کی کتاب۔

بادام کھایا کریں، مفت مشورہ :):):):)
کافی مہنگا ہے بھئی۔ بقول یوسفی:
حکیم صاحب تو ہوالشافی لکھ کر مفت مشورہ و لمبی چوڑی دوائی کی فہرست لکھ دیں گے، آپ کونسے جنگلوں میں جڑی بوٹیاں ڈھونڈنے جائیے گا؟! :p
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
محترم مزاق اپنی جگہ اور ادب آداب اپنی جگہ، میں کسی کو اجازت نہیں دیتی کہ وہ میرے نام کے ساتھ کھیلے۔
بیٹھ کر یاد کر لیں تسلی سے، پھر وضاہتیں بھی مانگ لیجئیے گا۔
آپ کو نئیں پتا بس، ادھر کیا کیا ہو گیا تھا، وہ تو احباب نے بچ بچاؤ کرا لیا ورنہ تو۔۔۔ ۔۔:jokingly::jokingly::jokingly:
غلط بات غلط ہے، چاہے جو بھی کہے، اور پھر ایسی صورتحال میں غصہ فطری۔
بھائی ! میں بھی تفریح اور مزاق کو بہت پسند کرتی ہوں، مگر معذرت کے ساتھ، نام کے ساتھ کوئی ایسا کرے، برداشت سے باہر ہے بات۔
بھائی میرے دونوں نام میرے بابا کے پسندیدہ ہیں۔
اور میں خوب لڑائی کروں گی اگر کوئی میرے نام کو بگاڑے گا تو۔
ناپسنددیدہ۔
:shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou: بُری بات ہے بچے، ایسے نہیں بات کرتے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
عمر سیف بھائی امراؤ کی رکنیت کا نمبر 7666 ہے۔۔۔ ذرا غور فرمائیں کہ پیارے لوگ بھلا ایسے بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔ ۔ :laughing:

امراؤ جان ادا The omen :)
نیرنگ خیال بھائی واہ کیا نکتہ اُٹھایا ہے، داد وصول کیجیئے :laugh:
 

ماہی احمد

لائبریرین
اس لڑی کے عنوان سے یاد آیا کہ بین ہوپس نامی کسی آرٹسٹ کا ایک انگلش گانا ہے، "دی بک آف ماؤتھ" کے عنوان سے۔ :) :) :)

 

نیرنگ خیال

لائبریرین
امراؤ جان ادا The omen :)
نیرنگ خیال بھائی واہ کیا نکتہ اُٹھایا ہے، داد وصول کیجیئے :laugh:
داد وصول کی جاتی ہے۔ رسید حاضر ہے۔۔۔۔ :p

امراؤ جان ادا اچھی بچی ہے، آئندہ ایسا نہیں کرے گی، آپ خاطر جمع رکھیں :) :) :)
ارے امراؤ جان ادا کی لڑائی ہم سے نہیں ہوئی۔۔۔ وہ کسی اور پر ناراض تھیں۔۔ ہم تو چھوٹی گڑیا کو سمجھا رہے تھے۔۔۔ :) ہم سے امراؤ تھوڑا ہی لڑیں گی۔۔۔ :eyerolling:
 
Top