منہ کی کتاب۔

دراصل لِپٹن اور سپریم دونوں ہی لیور برادرز کی پراڈکٹس ہیں لیکن ٹی وی پہ اشتہار ایک دوسرے کی مخالفت میں چلاتے ہیں، لِپٹن کے ایڈ میں لال ڈبے والی چائے کہہ کر سپریم کا مذاق اڑایا جاتا تھا جبکہ سپریم کے ایڈ میں پیلے ڈبے والی چائے پر لِپٹن کو فوقیت دی جاتی تھی حالانکہ دونوں ایک ہی کمپنی کی پراڈکٹس ہیں۔

تو یہ دونوں بہنیں بھی آپس میں لِپٹن اور سپریم کی طرح ہی بات کرتی نظر آئیں۔
ایسی بھی اب بات نہیں۔
 

عمر سیف

محفلین
کیا معلوم ۔۔ کیا نکالناہے ۔۔۔
غصہ نہ کیا کریں۔ امجد بھائی مذاق ہی کر رہے تھے، نام بگاڑا نہیں انہوں نے ۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
فکر نہ کریں جناب۔ سلسلہ شاپرییہ کی ہی ایک کڑی معلوم ہوتی ہے :rolleyes:
سبحان اللہ۔۔۔ فیض عام ہے۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ :)

جناب تاگا تو آئینہ ہے، آگے آپ سمجھدار ہیں۔
ہممم ہممم ۔۔۔ ویسے میں نے صرف پہلا اور آخری صفحہ ہی دیکھا ہے۔۔۔ :)

نیرنگ بھائی امراؤ پہلے ہی غصہ میں ہیں۔
ارے امراؤ اچھی لڑکی ہے۔۔ غصہ نہیں کرتی۔۔۔ امراؤ جان ادا خیر ہے؟
 
Top