منہ کی کتاب۔

نہیں۔۔۔ ۔ رواداری اچھی ہوتی ہے۔۔۔ ضروری نہیں کہ غلط بات ہی ہو۔۔۔ مذاق برداشت کرنا چاہیے۔۔ یا پھر دھیمے لہجے میں سمجھانا چاہیے۔۔۔ اگر آپ اسی طرح غصہ کرتی رہیں۔۔ تو آئے دن ہم سے تو ناراض ہی رہیں گی۔۔۔ کیوں کہ ہم سے تو محفلین تنگ ہی رہتے ہیں۔۔۔ :)
بھائی ! میں بھی تفریح اور مزاق کو بہت پسند کرتی ہوں، مگر معذرت کے ساتھ، نام کے ساتھ کوئی ایسا کرے، برداشت سے باہر ہے بات۔
 
فلک شیر

محفلین
محترم مزاق اپنی جگہ اور ادب آداب اپنی جگہ، میں کسی کو اجازت نہیں دیتی کہ وہ میرے نام کے ساتھ کھیلے۔
دھیرج ۔۔۔۔۔غصہ نہیں بھئی۔۔۔۔۔
نیرنگ خیال ۔۔۔۔ادھر قریب ہی ہو، ننی پری کو آئس کریم بھیجو۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھو کتنا گوشا ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
دھیرج ۔۔۔ ۔۔غصہ نہیں بھئی۔۔۔ ۔۔
نیرنگ خیال ۔۔۔ ۔ادھر قریب ہی ہو، ننی پری کو آئس کریم بھیجو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔دیکھو کتنا گوشا ہو رہی ہیں۔۔۔ ۔۔
سمجھا رہے ہیں گڑیا کو۔۔۔ سمجھتے سمجھتے سمجھے گی۔۔۔۔ :)
صبح دفتر جاتے ہوئے راستے میں آئسکریم دے جائیں امراؤ جان ادا ۔۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

فلک شیر

محفلین
فلک شیر بھائی۔۔۔ امراؤ کی اپنے سے نہیں بننے والی۔۔۔ یہ لگتا ہے ہم سے لڑتی ہی رہا کرے گی۔۔۔ ۔ :)
نہیں نہیں .........بھئی وہ عربی میں کہتے ہیں کہ
لکل عالم ھفوۃ ولکل جواد کبوۃ
ہر عالم کبھی کبھار اجنبی بات کہہ گزرتا ہے اور ہر سخی کبھی کبھار ہاتھ بھینچ لیتا ہے
تو یوں سمجھیے، کہ ایک اچھی بچی ذرا گوشاااااااا ہو گئی ہے...........ورنہ تو ہمہ وقت ہنستی ہنساتی رہتی ہے
:):):)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھائی میرے دونوں نام میرے بابا کے پسندیدہ ہیں۔
اور میں خوب لڑائی کروں گی اگر کوئی میرے نام کو بگاڑے گا تو۔
ارے بھئی ہم تو صلح جو طبع کے آدمی ہیں۔۔۔ جہاں لڑائی کا خدشہ ہو وہاں سے دوکلومیٹر پہلے ہی موڑ مڑ لیتے ہیں۔۔۔ :) آپ کے دونوں نام؟ پر ہمیں تو ایک ہی نظر آرہا ہے۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں نہیں .........بھئی وہ عربی میں کہتے ہیں کہ
لکل عالم ھفوۃ ولکل جواد کبوۃ
ہر عالم کبھی کبھار اجنبی بات کہہ گزرتا ہے اور ہر سخی کبھی کبھار ہاتھ بھینچ لیتا ہے
تو یوں سمجھیے، کہ ایک اچھی بچی ذرا گوشاااااااا ہو گئی ہے...........ورنہ تو ہمہ وقت ہنستی ہنساتی رہتی ہے
:):):)
ہر کسی کی ایک دکھتی رگ ہوتی ہے۔۔۔ اور امراؤ جان ادا نام کا بگاڑ بالکل بھی پسند نہیں کرتی۔۔ جو کہ میرا خیال ہے اک مناسب بات بھی ہے۔۔۔ تو ہم ذرا احتیاط ہی کریں گے اس ننھی گڑیا کو چھیڑتے ہوئے۔۔۔ :) کیوں گڑیا۔۔۔ :)
 
نہیں نہیں .........بھئی وہ عربی میں کہتے ہیں کہ
لکل عالم ھفوۃ ولکل جواد کبوۃ
ہر عالم کبھی کبھار اجنبی بات کہہ گزرتا ہے اور ہر سخی کبھی کبھار ہاتھ بھینچ لیتا ہے
تو یوں سمجھیے، کہ ایک اچھی بچی ذرا گوشاااااااا ہو گئی ہے...........ورنہ تو ہمہ وقت ہنستی ہنساتی رہتی ہے
:):):)
بالکل بجا فرمایا آپ نے :)
 
فلک شیر

محفلین
بھائی میرے دونوں نام میرے بابا کے پسندیدہ ہیں۔
اور میں خوب لڑائی کروں گی اگر کوئی میرے نام کو بگاڑے گا تو۔
بس بھئی لڑائی ختم...............
اس موضوع کو پھر کسی وقت کے لیے اٹھا رکھیے اب........
آپ یہ بتائیے، کہ نتیجہ حسب خواہش آنے کے بعد اہل محفل کو لنچ کہاں دیا جائے گا؟
کیفے خیالستان............یا قاف سرائے کہانی نگر میں
:):):)
 
بس بھئی لڑائی ختم...............
اس موضوع کو پھر کسی وقت کے لیے اٹھا رکھیے اب........
آپ یہ بتائیے، کہ نتیجہ ھسب خواہش آنے کے بعد اہل محفل کو لنچ کہاں دیا جائے گا؟
کیفے خیالستان............یا قاف سرائے کہانی نگر میں
:):):)
کوہ قاف، وہاں کا خیالی پُلاؤ کیا ہی خوب ہے۔ آپ انگلیاں چاٹتے رہ جائیں گے بس :laugh:
 
Top