منہ کی کتاب۔

سبحان اللہ۔۔۔ فیض عام ہے۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ :)


ہممم ہممم ۔۔۔ ویسے میں نے صرف پہلا اور آخری صفحہ ہی دیکھا ہے۔۔۔ :)


ارے امراؤ اچھی لڑکی ہے۔۔ غصہ نہیں کرتی۔۔۔ امراؤ جان ادا خیر ہے؟
آپ کو نئیں پتا بس، ادھر کیا کیا ہو گیا تھا، وہ تو احباب نے بچ بچاؤ کرا لیا ورنہ تو۔۔۔۔۔:jokingly::jokingly::jokingly:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
غلط بات غلط ہے، چاہے جو بھی کہے، اور پھر ایسی صورتحال میں غصہ فطری۔
نہیں۔۔۔۔ رواداری اچھی ہوتی ہے۔۔۔ ضروری نہیں کہ غلط بات ہی ہو۔۔۔ مذاق برداشت کرنا چاہیے۔۔ یا پھر دھیمے لہجے میں سمجھانا چاہیے۔۔۔ اگر آپ اسی طرح غصہ کرتی رہیں۔۔ تو آئے دن ہم سے تو ناراض ہی رہیں گی۔۔۔ کیوں کہ ہم سے تو محفلین تنگ ہی رہتے ہیں۔۔۔ :)
 
Top