محسن وقار علی
محفلین
دل کے مریض کا آپریشن ہونے والا تھا
وہ بہت گھبرایا ہوا تھا
نرس نے اس کو تسلی دیتے ہوئے کہا:"تمہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ، ڈاکٹر صاحب کو تمہارے آپریشن میں کوئی دقّت پیش نہیں آئے گی
انہوں نے کل ہی ٹی وی پر بالکل اسی قسم کا آپریشن ہوتے دیکھا ہے

تم سے اتنا بھی نہ ہو سکا
بہت اچھے

لگی تھی کیا ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہا
۔۔۔۔وہی مشہور عادت ۔۔۔۔ویں سے پہلے کا لفظ گول کرگئی