مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

عینی شاہ

محفلین
یعنی
زبان غیر سے اپنی زباں بگڑتی ہے
اور آپ کی بگڑ گئی :grin:
روز مرہ جب ہے تو پانچ چھ کی بات ہی نہیں بنتی۔ غلط العام ہو گیا ہے خیر اب تو۔
:idontknow::idontknow::idontknow:
دراصل روزمرہ کی طرف کنایہ نہ تھا۔۔۔ اوتار کی تعداد مقصود تھی۔۔ :)
رہی بات اپنی زباں کی۔۔۔ تو کیا کہیں سرکار۔۔۔ کبھی ٹھیک تھی ہی نہیں۔۔۔ سطح بسیط ہی اتنا ہو تو کیا کیجیے گا۔۔۔ سیکھنے کا عمل جاری ہے۔۔۔ اور الحمد اللہ اس میں روز بروز محفل اور آپ سے احباب کے طفیل بہتری آرہی ہے۔۔۔ :)
اچھی کلاس لگی پڑی ہے آپ کی خیال بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:بڑے آئے اردو دان کہتی بھی ہوں کہ اتنی مشکل اردو نا لکھا کریں نہ لکھا کریں پکڑے جائیں گے ۔۔ہو گئی نا کلاس اب :tongueout::tongueout::tongueout::tongueout:
 

عینی شاہ

محفلین
animated-birthday-cake-112.gif
مینی مینی تھینکس انکل جی ۔۔اتنے سارے گفٹس اور کیک کے لیے :):):):)
ہیپی ہیپی :)
 
:idontknow::idontknow::idontknow:

اچھی کلاس لگی پڑی ہے آپ کی خیال بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:بڑے آئے اردو دان کہتی بھی ہوں کہ اتنی مشکل اردو نا (نہ) لکھا کریں نہ لکھا کریں پکڑے جائیں گے ۔۔ہو گئی نا (ناں) کلاس اب :tongueout::tongueout::tongueout::tongueout:
یہ "لگی پڑی" ہونا کیا ہوتا ہے؟ سدھر جائیں آپ اور سدھار لیں اپنی اردو۔ :mad::beating:
 
Top