مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہنستی مسکراتی محفلی رکنی۔۔۔۔ کراس شاہ کو آج پاکستان کی سالگرہ کے ساتھ ساتھ ان کا اپنا سالگرہ کا دن بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ کراس شاہ کو دین و دنیا میں کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین

یہ دیکھو یہ میں جیہ کے دھاگے سے چرا کر لایا ہوں۔۔۔۔۔ میں نے کہا نقل بنوا لیتے ہیں۔۔ بالکل ویسی ہی۔۔۔ :p
FTD-BDB.jpg


اور زبیر مرزا بھائی ہی نے یہ بھی وہاں لگا رکھا تھا۔۔۔ بئی ڈاکا ڈالو تو پورا ۔۔۔۔ اس لیے یہ بھی اپنا ہی مال سمجھو
happy-birthday-flowers.gif


اور اوشو بھائی یہ گفٹ بھی جیہ ہی کے لیے لائے تھے۔۔۔۔ ہم نے سوچا کہ اب جب سب کچھ ہی اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔۔۔ تو اس کو اٹھانے میں کیا قباحت ہے۔۔۔۔۔ لہذا یہ مسروقہ مال بھی تمہارا گفٹ ہے۔۔۔۔:devil:
ladies-watch.jpg

اب سب لوگ ادھر تشریف لے آئیں۔۔۔ اور آ کر کراس شاہ کو کراس کیے بغیر سالگرہ پر نیک تمناؤں کا اظہار کریں۔۔۔۔ :bighug:
 

عثمان

محفلین
کراس شاہ ؟
مانو بلی کا نام کراس شاہ کیوں ہوگیا ؟ مانو شاہ ہوتا تو بات بھی تھی۔ :rolleyes:
سالگرہ مبارک مانو بلی! :):):)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کراس شاہ ؟
مانو بلی کا نام کراس شاہ کیوں ہوگیا ؟ مانو شاہ ہوتا تو بات بھی تھی۔ :rolleyes:
سالگرہ مبارک مانو بلی! :):):)
عثمان بھائی بہت ہی قلیل مدت میں 359 مراسلوں پر اپنا انتخابی نشان ثبت کرچکی۔۔۔۔:confused3: مانو کی تصویریں تو اس نے پانچ چھ ہی بدلی ہونی ہیں۔۔۔ :(
 

عمراعظم

محفلین
بہت مبارک ہو عینی ۔۔۔ اللہ آپ کی عمر دراز فرمائے اور دین و دنیا کی تمام نعمتیں آپ کے شاملِ حال رہیں۔آمین
 
مانو کی تصویریں تو اس نے پانچ چھ ہی بدلی ہونی ہیں۔۔۔ :(
بھائی میرے وہ سب کچھ تو ٹھیک۔ لیکن ایک جملے میں زبان کی اتنی غلطیاں کہاں کر رہے ہو! یہ ہونی ہیں کیا ہوتا ہے بھئی؟ اور روز مرہ "پان سات" ہے، پانچ چھ نہیں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھائی میرے وہ سب کچھ تو ٹھیک۔ لیکن ایک جملے میں زبان کی اتنی غلطیاں کہاں کر رہے ہو! یہ ہونی ہیں کیا ہوتا ہے بھئی؟ اور روز مرہ "پان سات" ہے، پانچ چھ نہیں۔
میاں ہم نے پانچ چھ ہی لکھا ہے۔۔۔ پان سات کا محاورہ استعمال نہیں کیا۔۔۔ اور رہی زبان کی بات۔۔۔ تو جس کی بابت ہم گفتگو کر رہے تھے۔۔۔ اسی ہی کا طرز بیاں استعمال کیا ہے۔۔۔ :) نشاندہی پرتشکر۔۔۔ :)
 
میاں ہم نے پانچ چھ ہی لکھا ہے۔۔۔ پان سات کا محاورہ استعمال نہیں کیا۔۔۔ اور رہی زبان کی بات۔۔۔ تو جس کی بابت ہم گفتگو کر رہے تھے۔۔۔ اسی ہی کا طرز بیاں استعمال کیا ہے۔۔۔ :) نشاندہی پرتشکر۔۔۔ :)
یعنی
زبان غیر سے اپنی زباں بگڑتی ہے
اور آپ کی بگڑ گئی :grin:
روز مرہ جب ہے تو پانچ چھ کی بات ہی نہیں بنتی۔ غلط العام ہو گیا ہے خیر اب تو۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یعنی
زبان غیر سے اپنی زباں بگڑتی ہے
اور آپ کی بگڑ گئی :grin:
روز مرہ جب ہے تو پانچ چھ کی بات ہی نہیں بنتی۔ غلط العام ہو گیا ہے خیر اب تو۔
دراصل روزمرہ کی طرف کنایہ نہ تھا۔۔۔ اوتار کی تعداد مقصود تھی۔۔ :)
رہی بات اپنی زباں کی۔۔۔ تو کیا کہیں سرکار۔۔۔ کبھی ٹھیک تھی ہی نہیں۔۔۔ سطح بسیط ہی اتنا ہو تو کیا کیجیے گا۔۔۔ سیکھنے کا عمل جاری ہے۔۔۔ اور الحمد اللہ اس میں روز بروز محفل اور آپ سے احباب کے طفیل بہتری آرہی ہے۔۔۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
ہنستی مسکراتی محفلی رکنی۔۔۔ ۔ کراس شاہ کو آج پاکستان کی سالگرہ کے ساتھ ساتھ ان کا اپنا سالگرہ کا دن بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ۔

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ کراس شاہ کو دین و دنیا میں کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین

یہ دیکھو یہ میں جیہ کے دھاگے سے چرا کر لایا ہوں۔۔۔ ۔۔ میں نے کہا نقل بنوا لیتے ہیں۔۔ بالکل ویسی ہی۔۔۔ :p
FTD-BDB.jpg


اور زبیر مرزا بھائی ہی نے یہ بھی وہاں لگا رکھا تھا۔۔۔ بئی ڈاکا ڈالو تو پورا ۔۔۔ ۔ اس لیے یہ بھی اپنا ہی مال سمجھو
happy-birthday-flowers.gif


اور اوشو بھائی یہ گفٹ بھی جیہ ہی کے لیے لائے تھے۔۔۔ ۔ ہم نے سوچا کہ اب جب سب کچھ ہی اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔۔۔ تو اس کو اٹھانے میں کیا قباحت ہے۔۔۔ ۔۔ لہذا یہ مسروقہ مال بھی تمہارا گفٹ ہے۔۔۔ ۔:devil:
ladies-watch.jpg

اب سب لوگ ادھر تشریف لے آئیں۔۔۔ اور آ کر کراس شاہ کو کراس کیے بغیر سالگرہ پر نیک تمناؤں کا اظہار کریں۔۔۔ ۔ :bighug:
چوری اور سینہ زوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(


عینی سالگرہ مبارک ہو
 

عینی شاہ

محفلین
کراس شاہ ؟
مانو بلی کا نام کراس شاہ کیوں ہوگیا ؟ مانو شاہ ہوتا تو بات بھی تھی۔ :rolleyes:
سالگرہ مبارک مانو بلی! :):):)
یس آئی ایم دا چمپئن آف گیوینگ کراسز ٹو ایوری ون :p:p:p:p
یو وانا اینی کراس ؟؟؟:biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:یو کین سے می مانو شاہ :thinking2:
تھینکیو عثمان بھائی فار دا وش :):):):):):)
 

عینی شاہ

محفلین
ہنستی مسکراتی محفلی رکنی۔۔۔ ۔ کراس شاہ کو آج پاکستان کی سالگرہ کے ساتھ ساتھ ان کا اپنا سالگرہ کا دن بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ۔

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ کراس شاہ کو دین و دنیا میں کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین

یہ دیکھو یہ میں جیہ کے دھاگے سے چرا کر لایا ہوں۔۔۔ ۔۔ میں نے کہا نقل بنوا لیتے ہیں۔۔ بالکل ویسی ہی۔۔۔ :p
FTD-BDB.jpg


اور زبیر مرزا بھائی ہی نے یہ بھی وہاں لگا رکھا تھا۔۔۔ بئی ڈاکا ڈالو تو پورا ۔۔۔ ۔ اس لیے یہ بھی اپنا ہی مال سمجھو
happy-birthday-flowers.gif


اور اوشو بھائی یہ گفٹ بھی جیہ ہی کے لیے لائے تھے۔۔۔ ۔ ہم نے سوچا کہ اب جب سب کچھ ہی اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔۔۔ تو اس کو اٹھانے میں کیا قباحت ہے۔۔۔ ۔۔ لہذا یہ مسروقہ مال بھی تمہارا گفٹ ہے۔۔۔ ۔:devil:
ladies-watch.jpg

اب سب لوگ ادھر تشریف لے آئیں۔۔۔ اور آ کر کراس شاہ کو کراس کیے بغیر سالگرہ پر نیک تمناؤں کا اظہار کریں۔۔۔ ۔ :bighug:
مینی مینی مینی تھینکس خیال بھائی :):):):)
یو میڈ می ہیپی ہیپی :):):)
اور یہ سارے چوری کے پھول اور گفٹ :cautious::p:p:p
اینی ویز تھینکس ونس آگین :):):)
 
Top