مہدی نقوی حجاز
محفلین
اب تو پھر ۱۵۰۰ تو ہو گا ہی۔
نہیں میرا قریب ہی اتفاق ہوا ہے جانے کا۔ 1000 ہی ہے۔ لیکن اس کی ایک مذیت یہ ہے کہ دیگر کراچی کے بوفوں کی مثل اس میں وقت کی پابندی نہیں ہے۔ یعنی جتنی دیر کھانا چاہو کھاؤ۔ (وہیں پر بیت الخلا بھی دستیاب ہیں۔ خالی کر کے دوبارہ از سرِ نو کھانے پر بھی کوئی اعتراض نہیں کرتا۔
اور رمضان کے بعد کوئی انتظام کرنا ۔۔۔۔تاکہ ہم بن بلائے مہمان بھی شرکت کرسکیں!!!!!