آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

اس محفل کے پانچ ہزار سے زائد ارکان میں سے بہت سے آپ کو پسند ہوں گے۔:)
اگر یہ پوچھا جائے کہ آپ کو کون کون پسند ہیں تو یقینا آپ کے پاس اس کی ایک طویل فہرست ہوگی۔:):)
مگر اس دھاگے میں آپ صرف اور صرف ایک رکن کا نام بتائیں گے جو آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے۔:):):)
اگر آپ کے جواب میں ایک سے زیادہ اراکین ہیں تو پھر یہ دھاگا آپ سے متعلق نہیں۔:):):):)
 

نایاب

لائبریرین
محترم سرسری بھائی
صحن چمن اردو محفل میں جو ہستی اپنی ذات میں اک انجمن ہے ۔
اور میری پسندیدہ ہے ۔
استاد محترم الف عین صاحب
 
اتنے مشکل سوال نہ کیا کیجئے، علامہ صاحب۔
آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو چلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہاں میرے سب سے پسندیدہ شخص ہیں:

جناب الف عین


اب آگے نہ چلا دیجئے گا کہ: ۔۔۔ کیوں، کیسے، فلاں کیوں نہیں، وغیرہ۔
 
Top