آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

شاہد شاہنواز

لائبریرین
فہیم بھائی ویسے ہی روزے رکھ کر روز روز باہر جاکر آدھی پاگل تو ہو ہی گئی ہوں :ROFLMAO::laugh: آپ خود ہی بتا دیں:winking:
بری بات ۔۔۔ روزے رکھ کر روز باہر جا کر آپ پاگل ہو بھی گئی تھیں تو یہ Mentionکرنے والی بات ہرگز نہیں تھی۔۔۔۔
 
Top