آج کی نصیحت

عائشہ عزیز

لائبریرین
خدا کو تمھارے سجدوں سے کوئی سروکار نہيں ، اسے فقط تمھارے دلوں کی سچائی اور پاکيزگی سے پيار ہے ۔ مصيبت ميں مايوس اور خوشی ميں پھولنا نہيں چاہيئے کيونکہ ہر شے متغير ہونے والی ہے ، قائم صرف خدا کی ذات سے ہے ۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آج کی نصیحت​
جو معاشرہ آپ کو بیزار اور بددل نہیں دیکھ سکتا۔ اس معاشرے سے کنارہ کر لیں۔ دوسروں کی خاطر خود پر تصنع کی چادر سے ملمع کاری مت کریں۔ :)​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top