محسن وقار علی
محفلین
وجوہات کی عدم موجودگی کی بنیاد پر درخواست خارج کی جاتی ہے۔ فیصلہ ہو چکا، اب دربان حضرات کو حکم دیا جاتا ہے کہ محسن وقار علی سے عدالتی اخراجات کپڑے، نقدی، جائیداد، ہر ممکن صورت میں فوری وصول کر کے سرکاری خزانے جمع کرائے جائیں
 رحم عالی جاہ
رحم عالی جاہ رحم
 رحم 
آپ تو جلتی پر تیل ڈال رہے ہیںمنصور بھائی جو پہنے ہوئے ہیں، وہ نہ کہیں اتروا لیجیے گا۔
 
				 
 
		
 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		

 
 
		 
 
		

