مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

فہیم

لائبریرین
یہ کام فہیم بھائی کا ہی ہوگا :)
فہیم بھائی کو خود نہیں پتہ تھا:p
میں نے تو زین کو کہا تھا کہ وہ کھولے تھریڈ لیکن جب مجھے لگا وہ نہیں کھول پائے تو میں نے کھول دیا :)
باقی کسی کا مجھے نہیں پتہ کہ کس نے کیا پلاننگ کررکھی تھی۔
 

فہیم

لائبریرین
بھئی آج صبح اور دوپہر کا وقت تو بہت برا گزرا لیکن شام میں میری ایک اسکول کی دوست میرے لئے کیک لیکر گھر آئی مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ اسکی شادی بھی ہونے والی ہے اور وہ بہت مصروفیت ہوتے ہوئے بھی(شاپینگ کرکے آئی تھی اور پھر دوبارہ جانا تھا) میرے لئے کیک لیکر آئی:lovestruck: تو پھر میں نے ان لوگوں کو بھاڑ میں ڈالا جنھوں نے میری برتھ ڈے مجھے وش نہیں کی یاد ہوتے ہوئے بھی۔۔۔ :roll:

بھاڑ میں ڈال کر بھون تو نہیں ڈالا:eek:
 
Top