اتنی ساری تصاویر دیکھ دل باغ باغ ہوگیا اور سوچا بہت ہوگیا اب لوگوں کو تھوڑا سا ڈرنا بھی چاہیئے،
سب سے تازہ ترین دویوم قبل(غالبا میٹرک میں:) )
بکھرے خیالات
2wrdnnk.png
 

زین

لائبریرین
باب آزادی واہگہ بارڈر لاہور ، مارچ 2013
480751_10200829591691923_419474254_n.jpg


واہگہ بارڈر لاہور، مارچ 2013
23374_10200797595132029_834740425_n.jpg


عجاب گھر لاہور، مارچ 2013
72465_10200777724915286_1506606094_n.jpg


واہگہ بارڈر لاہور ، مارچ 2013
601412_10200822801602175_1065041388_n.jpg


مارچ 2012ء
زیر نظرتصویر میں ، میں جس دوست سے مخاطب ہوں عمران شیخ بھائی ، دس فروری 2013ء کو علمدار روڈ دھماکے میں شہید ہوئے۔
432293_3595185485083_130148368_n.jpg
 

زین

لائبریرین
فہیم بھائی ہمارے دفتر میں اخبار پڑھتے ہوئے ۔۔۔

268030_2173837938940_563749_n.jpg


اور اب گزشتہ شب (بارہ مئی کو ) آئی جی پولیس کی رہائشگاہ پر دھماکے کے بعد ہمارے دفتر کا حال
252225_10201199333175229_1036975823_n.jpg
 
Top