غدیر زھرا
لائبریرین
میں نے تو کوئی تیاری ہی نہیں کییہاں تو زوروں کا رن پڑنے والا ہے۔![]()
میں نے تو کوئی تیاری ہی نہیں کییہاں تو زوروں کا رن پڑنے والا ہے۔![]()
ارےےےےےےے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ کی پی-ٹی-آئی کی سپورٹر تو نہیں ہیں؟![]()
ایسے ہی رہیے۔ابھی تک کسی نے میری بات پڑھی ہی نہیں ۔۔۔ ۔بے فکر رہو
اس وقت میں پاکستانی سیاست دان کا کردار ادا کر رہی ہوں![]()
آہاںسبھی خاموش ہو گئے۔۔۔ ۔۔زوروں کے رن سے مراد یہ تھا کہ میں نے آج بریانی بنائی ہے، اور میرا ایک دوست باقی دوستوں کو کھانے کے لیے فون پربلا رہا ہے۔ سو، گھمسان کا رن اِدھر میری طرف پڑنے والا ہے؛ محفل پر نہیں ۔![]()
جلدی سے ٹھیک ہو جائیں اور ابھی آرام کر لیں۔ کل تک آپ کو ایک دم سے بہترین ہونا ہو گا۔
ہاں یہ بات تو درست ہے کہ جیسے سوال ہونگے ویسے جواب
لیکن یہ بھی درست ہے کہ تم بہت اچھا لکھ لیتی ہو ماشاءاللہ
اب مجھے دونوں کا ساتھ دینا ہے
سیاست بھی کوئی چیز ہوتی ہے نا![]()
تھالی کے بینگن والی پارٹی ہمارے ملک کی سب سے مقبول پارٹی ہے یعنی کہ " لَوٹا پارٹی "ایسے ہی رہیے۔
سیاست دان۔۔۔ ۔۔کس جماعت والی، یہ بھی تو بتائیں۔![]()
یہ بتاؤں کہ کیسی بنی ہے، تو آپ لوگ کہیں گے کہ میں اپنے منہ میاں مٹھو بن رہا ہوں۔ طوطا کہیں کا۔ پہلے ہی کچھ لوگوں نے محفل پر چڑیا گھر کھول رکھا ہے۔۔۔۔بہت ماریں گے مجھے!آہاںکیسی بنی ہے ؟
اور دعوت میزبان خود کیوں نہیں دے رہا ؟
![]()
ہی ہی ہی۔۔۔۔آنی جان، ایک ٹکٹ مجھے بھی ملے گا؟تھالی کے بینگن والی پارٹی ہمارے ملک کی سب سے مقبول پارٹی ہے یعنی کہ " لَوٹا پارٹی "![]()
ابھی تو بس آپ میدان میں آئی ہیں۔۔۔ ۔انشاء اللہ دیکھیے، کچھ دنوں میں آپ کی تحاریر کو بھی میدان میں لاے آؤں گا۔ایسی نعمت سے محروم رہنا، مجھے تو بالکل گوارہ نہیں۔
نا جی، شئیر تو کرنا ہی ہو گا کچھ۔Let's see
![]()
اسکے لئے تو میٹرک فیل کی ڈگری ہونا ضروری ہے ورنہ میٹرک پاس تو نااہل ہوگا ۔۔۔۔ہی ہی ہی۔۔۔ ۔آنی جان، ایک ٹکٹ مجھے بھی ملے گا؟![]()
بالکل بالکل اس بات پر تو میں نعمان رفیق مرزا کی حمایت کروں گی غدیر زھرا کو کچھ نہ کچھ تو لکھنا ہی پڑے گانا جی، شئیر تو کرنا ہی ہو گا کچھ۔
آنی جان، تھوڑی سپورٹ اس بات پہ بھی۔۔۔ پلیز۔
جی بھیاجلدی سے ٹھیک ہو جائیں اور ابھی آرام کر لیں۔ کل تک آپ کو ایک دم سے بہترین ہونا ہو گا۔![]()
اپیا مجھے تو خوف ہے کہ کسی کا گمان میری شخصیت کے اصل سے آگے نا نکل جائے بھرم رہ جائے ۔۔خیالات کی لطافت اور الفاظ کی کثافت کا خوف
جملوں کی گہرائیوں اور سوچ کی پختگی کا خوف
ہے نا غدیر زھرا اور نعمان رفیق مرزا ؟؟؟؟؟
بے نیازی تو شمع کا وصف ہےجی ہاں، شمع کو کیونکر پروانوں کی فکر ہونے لگی؟
![]()
آنے دیںلیں، آج آنی جان میرا ساتھ دے رہی ہیں۔ آج تو نہیں رکنے والا میں۔
پاکستان میں سونامی آئے نہ آئے، محفل پہ تو آئے گا۔۔۔ ۔۔۔ اور اگر محفل پہ نہ آیا، تو اس دھاگے پہ تو ضرور آئے گا۔![]()