مہ جبین
محفلین
امین بھائی تو پہلے سے ہی محفل پر ہیں
آپ ہمارے انکل کو بھی یہاں لے آئیں
پھر وہ آپ سے ناراض نہیں رہ سکیں گے کیونکہ
وہ آپ سے زیادہ ہی محفل پر رہا کریں گے![]()
اُنکو تو بالکل بھی کمپیوٹر کا شوق نہیں ہے ، جب میں فیس بک پر ہوتی تھی تو میں نے زبردستی انکا بھی اکاؤنٹ بنوایا تھا ، خیال تھا کہ اس طرح وہ بھی نیٹ کے عادی ہوجائیں گے تو پھر مجھے ذرا کم کہا کریں گے