گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

عینی شاہ

محفلین
کیریاں ہمیشہ کھٹی ہی ہوتی ہیں :p بیشک نعمان بھیا سے پوچھ لو :p اففف کہیں وہ اُس سٹوری کے کریکٹر کو درمیان میں نا لے آئیں :unsure: یا کیریوں کو میٹھا بنانے کا کوئی فارمولا ہی پیش کر دیں :unsure:
ہاں بلکل ویسے انکا کوئی پتہ بھی نہی پتہ نہی کیسے کیسے فارمولے بیٹھ کے سوچتے رہتے ہیں :rollingonthefloor:
 
فرمائش کرنے سے پہلے یہ جان لو کہ درخت پہ عینی کا قبضہ ہے :p اور اس کے پاس حیلوں اور بہانوں کا سٹاک بھی کافی ہے :rolleyes:
درخت پر تو نہیں ہیں۔ وہ تو انھیں میں نے کل نیچے اتار دیا تھا۔ تصویر دیکھ لیجیے ان کی۔ :biggrin: ہاں گلے میں گھنٹی نہیں دِکھ رہی o_O
 
Top