گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

اگر اسپورٹس کے بجائے ان دو مضامین میں محنت کر لیتے تو ستارے دیکھنے کی نوبت بھی نہ آتی :)
اور اگر مقدس والا " اچھا " کرتے تو یہ نہ ہوتا :)
آنی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔:sad:
تھوڑی سپورٹ مجھے بھی تو دیں۔ سچ کا پتا لگاتے ہیں مل کے۔ ;)
 
پہلے یہ تو پتہ چلے کہ کونسے سچ کا پتہ لگا نا ہے ، پھر سپورٹ کا سوچوں گی :)
آنی جان۔۔۔۔۔حد کر دی آپ نے بھی۔ یہ جو مقدس آپی نے انٹرویو کے بارے کہا کہ "اچھا" ہو گیا۔۔۔۔اس "اچھا" کے بارے میں جانکاری درکار ہے۔۔۔۔یہ صحیح والا "اچھا" ہے، یا میرے والا۔:D
آئیں مل کے ان سے پوچھتے ہیں۔
 
اطلاع نامے ایسے برس رہے ہیں جیسے فیل ہونے کی خبر ملنے کے بعد میرے گھر والوں کے جوتے مجھ پر برسا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔تب بھی ایک دو مس ہو جایا کرتے تھے، آج بھی (اطلاع نامے) ایک دو مس ہو رہے ہیں۔ اس بات پہ کائنڈلی برا نہ منایا جائے۔
شکریہ۔ :D
 
بالکل بھی نہیں بھیا
میں ابھی مووی دیکھنے والی ہوں ساتھ میں لیز کھاؤں گی :p
آپ کا مراسلہ پڑھ کے مجھے Deja Vu کی کیفیت کا احساس ہو رہا ہے۔۔۔۔۔:grin:
آج بھی؟ o_O
چلو اچھا ہے، ٹائپنگ تو نہیں کر رہیں نا۔۔۔۔میرے لیے تو خوب ہے۔:p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کا مراسلہ پڑھ کے مجھے Deja Vu کی کیفیت کا احساس ہو رہا ہے۔۔۔ ۔۔:grin:
آج بھی؟ o_O
چلو اچھا ہے، ٹائپنگ تو نہیں کر رہیں نا۔۔۔ ۔میرے لیے تو خوب ہے۔:p
بھیا صرف چالیس منٹ کی تو مووی ہوتی ہے
ٹائپنگ تو صبح کی تھی پرانی اسائنمنٹ مکمل ہوگئی اب نئی شروع کی ہوئی ہے
 

مہ جبین

محفلین
آنی جان۔۔۔ ۔۔حد کر دی آپ نے بھی۔ یہ جو مقدس آپی نے انٹرویو کے بارے کہا کہ "اچھا" ہو گیا۔۔۔ ۔اس "اچھا" کے بارے میں جانکاری درکار ہے۔۔۔ ۔یہ صحیح والا "اچھا" ہے، یا میرے والا۔:D
آئیں مل کے ان سے پوچھتے ہیں۔
نعمان مجھے اگر مقدس کی لیاقت پر ذرا سا بھی شک ہو تو میں کہوں گی کہ شاید تمہارا والا " اچھا " کیا ہوگا
لیکن مجھے تو اسکے بارے میں پتہ ہے کہ وہ کتنی باصلاحیت اور ذہین ہے
تو میں کیوں کہوں کہ اس نے تمہارا والا " اچھا " کیا ؟؟؟؟:D
میں نے ٹھیک کہا نا مقدس ؟؟
دیکھو میں نے پارٹی نہیں بدلی :p
 
نعمان مجھے اگر مقدس کی لیاقت پر ذرا سا بھی شک ہو تو میں کہوں گی کہ شاید تمہارا والا " اچھا " کیا ہوگا
لیکن مجھے تو اسکے بارے میں پتہ ہے کہ وہ کتنی باصلاحیت اور ذہین ہے
تو میں کیوں کہوں کہ اس نے تمہارا والا " اچھا " کیا ؟؟؟؟:D
میں نے ٹھیک کہا نا مقدس ؟؟
دیکھو میں نے پارٹی نہیں بدلی :p
آنی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارٹی نہیں بدلیں گی، تو نیا پاکستان کیسے بنے گا؟ :)
لگتا مجھے، حقائق جاننے کے لیے برمنگھم آنا ہی ہو گا۔ :bee:
 
Top