گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

غدیر زھرا

لائبریرین
یہ تو سچ میں مشکل ہو گئی۔ Try to lure the Billi. وہ، Ding Dong نہیں ہے آپ کے پاس کیا؟ سنا اس کی بہت چاہ ہوتی بلی کو۔۔۔ ۔شاید اسی سے پکڑی جائے۔ ;)
آئیڈیا تو زبردست ہے لیکن بلی پہلے ہی کافی موٹی تازی ہے بقول اس کے سو شاید آج کل وہ ڈائیٹنگ پہ ہو :p
 
آنی جان بہت ہی اچھا۔۔۔ آپ نے دعا کی تھی ناں :)
یہ ذرا "اچھا" کی وضاحت فرما دیں۔ پلیز۔ مجھے اپنی B.Sc والے "اچھے" یاد آ گئے۔۔۔۔۔امتحان میں فیل بھی ہو رہا ہوتا تھا، تو گھر آ کر ایسے مسکراتے ہوئے "اچھا ہو گیا" بتایا کرتا کہ گھر والوں کو لگتا کہ اگر UET میں کوئی اچھا انجنیئر بن رہا ہے، تو وہ بس انھی کا بیٹا ہے۔ :D
تو آپ بھی ذرا بتا دیں کہ یہ کونسے والا "اچھا" استعمال کیا گیا ہے؟ :heehee:
 
فلک شیر

محفلین
میری بیگم کے بقول۔۔۔ ۔۔ "وقت کا اجاڑہ۔۔۔ ویلے لوگوں کے کام"۔۔۔ ۔ اور میرا جواب ":) "
قبلہ یہ جو جواب ہے.........اس میں میرا خیال ہے آپ کافی بلاغت سے کام لے گئے ہیں.......ورنہ اس طرح کے سوالوں کا جواب تو قریشی والوں نے اپنے سو سالہ آزمودہ گیس پیپرووں میں بھی نہیں چھاپا ہو گا........
 
مہ جبین

محفلین
یہ ذرا "اچھا" کی وضاحت فرما دیں۔ پلیز۔ مجھے اپنی B.Sc والے "اچھے" یاد آ گئے۔۔۔ ۔۔امتحان میں فیل بھی ہو رہا ہوتا تھا، تو گھر آ کر ایسے مسکراتے ہوئے "اچھا ہو گیا" بتایا کرتا کہ گھر والوں کو لگتا کہ اگر UET میں کوئی اچھا انجنیئر بن رہا ہے، تو وہ بس انھی کا بیٹا ہے۔ :D
تو آپ بھی ذرا بتا دیں کہ یہ کونسے والا "اچھا" استعمال کیا گیا ہے؟ :heehee:
یعنی کہ فیلیئر مکینیکل انجینئر :D
اقرارِ جرم اتنے دھڑلے سے ہونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔ واہ کیا بہادری ہے نعمان رفیق مرزا :heehee:
 
مقدس

لائبریرین
یہ ذرا "اچھا" کی وضاحت فرما دیں۔ پلیز۔ مجھے اپنی B.Sc والے "اچھے" یاد آ گئے۔۔۔ ۔۔امتحان میں فیل بھی ہو رہا ہوتا تھا، تو گھر آ کر ایسے مسکراتے ہوئے "اچھا ہو گیا" بتایا کرتا کہ گھر والوں کو لگتا کہ اگر UET میں کوئی اچھا انجنیئر بن رہا ہے، تو وہ بس انھی کا بیٹا ہے۔ :D
تو آپ بھی ذرا بتا دیں کہ یہ کونسے والا "اچھا" استعمال کیا گیا ہے؟ :heehee:

یہ میرے والا اچھا ہے ناں بھیا۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ آپ کے والا اچھا ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ کیونکہ بہنیں تو ہوتی ہی معصوم ہیں۔۔ :rollingonthefloor:
 
مہ جبین

محفلین
اگر اسپورٹس کے بجائے ان دو مضامین میں محنت کر لیتے تو ستارے دیکھنے کی نوبت بھی نہ آتی :)
اور اگر مقدس والا " اچھا " کرتے تو یہ نہ ہوتا :)
 
Top