گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

میں ہر طرح کی موویز نہیں دیکھتی بھیا :p
پیپ پیییپ پییییییپ۔۔۔۔۔۔۔ہٹیے جناب، شوخے میاں، سورج کو چراغ دکھلانے آ رہے ہیں۔
وہ کیسے بھا ئی؟
شوخے میاں نے آج نوراللغات جلد سوم کے صفحات 50 تا 200 مکمل کر کے محفل والوں کو ارسال کیے ہیں۔
تو اس میں سورج کو چراغ دکھانا کیا ہوا؟
صاحب، آپ باولے تو نہیں ہیں۔ ذرا نوراللغات کی ٹائپنگ کے کام کی تقسیم والی پوسٹ پہ جائیے اور شوخے میاں کے کام کا موازنہ عائشہ عزیز کے کام سے کیجیے۔ آپ خود سب معاملہ سمجھ جائیں گے۔
:p:p:p
 
بھئی اس سے قبل کہ ہماری شونا پری ہم سے شکوہ کناں ہوں کہ ہم نے یہاں کچھ کیوں نہیں لکھا، ہم ضروری سمجھتے ہیں کہ موضوع کی مطابقت سے اپنے حصے کا قرض اتار دیں۔ :) :) :)

عرصہ دراز سے گھر سے دور پڑے ہیں اس لیے کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں۔ جب گھر پر ہوتے تھے تب گھر کی ذمہ داری ہم پر ہوتی تھی اور امی جان کے سوا دوسرے ہم سے بڑے ہمارے ساتھ نہیں ہوتے تھے اس لیے بھی کوئی کچھ کہنے والا نہیں تھا۔۔۔ نہ اچھا نہ برا! :) :) :)

فی الحال تو محفل ہی ہمارے گھر جیسا ہے۔ یہاں اتنی پیاری پیاری بہنیں، دلار کرنے والی اپیا رانیاں، امی جان، بہت سارے عزیز بھائی اور دوست موجود ہیں۔ اب تو لگتا ہے کہ محفل میں آنے پر نہیں بلکہ نہ آنے پر ان تمام گھر والوں کی طرف سے شکایت موصول ہوگی۔ ایک دفعہ تجربہ بھی ہو چکا ہے کہ شدید مصروفیت کے باعث بغیر پہلے سے اطلاع دیے چند گھنٹوں کے لیے آن لائن نہ آ سکے تو درجنوں احباب نے فون کر کے، انسٹینٹ میسیجز کے ذریعہ یا ذاتی مکالموں میں سبب دریافت کیا کہ ہم کہاں غائب ہیں۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پیپ پییی پ پییی ییی پ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہٹیے جناب، شوخے میاں، سورج کو چراغ دکھلانے آ رہے ہیں۔
وہ کیسے بھا ئی؟
شوخے میاں نے آج نوراللغات جلد سوم کے صفحات 50 تا 200 مکمل کر کے محفل والوں کو ارسال کیے ہیں۔
تو اس میں سورج کو چراغ دکھانا کیا ہوا؟
صاحب، آپ باولے تو نہیں ہیں۔ ذرا نوراللغات کی ٹائپنگ کے کام کی تقسیم والی پوسٹ پہ جائیے اور شوخے میاں کے کام کا موازنہ عائشہ عزیز کے کام سے کیجیے۔ آپ خود سب معاملہ سمجھ جائیں گے۔
:p:p:p

:rollingonthefloor:
اوئی یہ میرے سے آگے نکلنے کی کوشش ہو رہی ہے۔۔ابھی میں ٹائپنگ شروع کرتی ہوں پھر تو :rollingonthefloor:
زبردست بھیا!:thumbsup:
 
عینی شاہ

محفلین
بھئی اس سے قبل کہ ہماری شونا پری ہم سے شکوہ کناں ہوں کہ ہم نے یہاں کچھ کیوں نہیں لکھا، ہم ضروری سمجھتے ہیں کہ موضوع کی مطابقت سے اپنے حصے کا قرض اتار دیں۔ :) :) :)

عرصہ دراز سے گھر سے دور پڑے ہیں اس لیے کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں۔ جب گھر پر ہوتے تھے تب گھر کی ذمہ داری ہم پر ہوتی تھی اور امی جان کے سوا دوسرے ہم سے بڑے ہمارے ساتھ نہیں ہوتے تھے اس لیے بھی کوئی کچھ کہنے والا نہیں تھا۔۔۔ نہ اچھا نہ برا! :) :) :)

فی الحال تو محفل ہی ہمارے گھر جیسا ہے۔ یہاں اتنی پیاری پیاری بہنیں، دلار کرنے والی اپیا رانیاں، امی جان، بہت سارے عزیز بھائی اور دوست موجود ہیں۔ اب تو لگتا ہے کہ محفل میں آنے پر نہیں بلکہ نہ آنے پر ان تمام گھر والوں کی طرف سے شکایت موصول ہوگی۔ ایک دفعہ تجربہ بھی ہو چکا ہے کہ شدید مصروفیت کے باعث بغیر پہلے سے اطلاع دیے چند گھنٹوں کے لیے آن لائن نہ آ سکے تو درجنوں احباب نے فون کر کے، انسٹینٹ میسیجز کے ذریعہ یا ذاتی مکالموں میں سبب دریافت کیا کہ ہم کہاں غائب ہیں۔ :) :) :)
سو سوئیٹ سعود بھائی :):):):)
آپ نے یہ سب لکھا میرے کہنے کے بغیر ہی ۔۔تھینکیو سو مچ :) لیکن میرا تھینکیو کٹنگ مت کیجئے گا ۔۔۔کبھی کبھی تھینکیو کہہ دینے میں کچھ نہی ہوتا نا :):)
 
عینی شاہ

محفلین
نعمان رفیق مرزا ، عینی شاہ ، عائشہ عزیز محسن وقار علی ، غدیر زھرا اور چندا بی بی مقدس
تم سب لوگوں کی نوک جھونک کا مزا لے رہی ہوں بہت دیر سے :D
اس لئے بس دور دور سے ہی دیکھ رہی ہوں کہ کبھی کبھی بچوں کو ہنستے

بولتے دیکھنا اچھا لگتا ہے
سب یونہی سدا خوش رہو پیارے بچوں
:bighug:تھینکیو آنٹی :bighug:
 
عینی شاہ

محفلین
عینی شاہ: ناراض مت ہوئیے۔۔۔ میں تو مذاق کر رہا تھا۔ آپ تو جانِ محفل ہیں، کہیں زیادہ ہی تنگ نہ کر دیا ہو میں نے۔ آئیں، خدا حافظ تو کہتی جائیں۔ میں چلا پھر لغت کے پرخچے اڑانے۔
لوووووووووووو جی ناراض ہوں میرے دشمن میں کیوں ہوں گی :p:biggrin:
 
عینی شاہ

محفلین

عینی شاہ

محفلین
ہا ہا ہا۔۔۔ ۔۔آپ کی بات پہ مجھے بلی کے بھاگنے پہ ایک محاورہ یاد آ گیا۔۔۔ ۔کہوں گا نہیں، ورنہ بلی مجھے ضرور مار ڈالے گی۔ :devil:
اری۔۔۔ ۔شیرنی ہیں، تو آج کل ایسے راز سر عام افشاں مت کریے۔۔۔ سنا ہے، بلا شیروں کے غول پیچھے پڑا ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ کو اس سیاسی بھگ دھڑ میں کوئی گزند پہنچے۔ :mrgreen:
اور آپ سے میرا تعارف تو ہوا ہی نہیں۔ میں محفل کا نیا ممبر ہوں۔ student ہوں، گرچہ کہ 28 سالہ۔ PhD کو زیر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ :)
کون سا محاورہ پتہ چلے نا ذرا :waiting:
 
عینی شاہ

محفلین
میں بھینس سمجھ کر لگائی تھی۔ :noxxx:
اس کی بہت سی وجوہات تھی۔ میرے اور بھینس میں کافی کچھ مشترک ہے۔ افادیت اپنی جگہ، لیکن جسمانی قطر اور رنگت میں مماثلت، اور "والک آؤٹ" کرنے کی ظاہری ادا کی بنا پہ Emoticon استعمال کیا گیا تھا۔:)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
تشکر آنی جان۔ محبت ملے، تو برا انسان بھی اچھا ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی بس شاید میرا معاملہ ہے۔
عینی شاہ: ہم بھی کچھ گئے گزرے نہیں۔ دیکھ لیجیے، پہلا سرٹیفکیٹ مل گیا۔ مقدس: ذرا اٹیسٹ کر دیجیے گا۔۔۔ تا کہ اگلی دفعہ بلی کو کوئی اعتراض نہ ہو۔ :)
مجھے تو کبھی بھی اعتراض نہی ہوا نعمان بھائی یہ تو اپ کو ہی شک ہوا پڑا ہے مجھ پر :biggrin: ۔۔اور میرے سرٹیفیکیٹ کے پیچھے پڑ گئے ہیں :cautious:
 
مہ جبین

محفلین
میں جب محفل پر نہیں آئی تھی تو میں بچوں پر کافی ناراض ہوتی تھی کہ کیا ہر وقت کمپیوٹر پر ہی بیٹھے رہتے ہو اور کوئی کام ہی نہیں ہے تم کو ۔۔۔۔۔۔
لیکن جب میں نے محفل میں شمولیت اختیار کی تو پھر میرا شمار بھی ایسے ہی کمپیوٹر کے دھتی لوگوں میں ہونے لگا :)
اب میرے میاں جی ، بچے اور بہنیں مجھ سے اکثر ناراض رہتے ہیں کہ جب دیکھو کمپیوٹر پر ہی نظر آتی ہیں آپکو اور کوئی کام ہی نہیں ہے :)
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔۔۔۔۔ :?
 
میں جب محفل پر نہیں آئی تھی تو میں بچوں پر کافی ناراض ہوتی تھی کہ کیا ہر وقت کمپیوٹر پر ہی بیٹھے رہتے ہو اور کوئی کام ہی نہیں ہے تم کو ۔۔۔ ۔۔۔
لیکن جب میں نے محفل میں شمولیت اختیار کی تو پھر میرا شمار بھی ایسے ہی کمپیوٹر کے دھتی لوگوں میں ہونے لگا :)
اب میرے میاں جی ، بچے اور بہنیں مجھ سے اکثر ناراض رہتے ہیں کہ جب دیکھو کمپیوٹر پر ہی نظر آتی ہیں آپکو اور کوئی کام ہی نہیں ہے :)
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔۔ ۔۔۔ :?
امین بھائی تو پہلے سے ہی محفل پر ہیں
آپ ہمارے انکل کو بھی یہاں لے آئیں:sneaky:
پھر وہ آپ سے ناراض نہیں رہ سکیں گے کیونکہ:rolleyes:
وہ آپ سے زیادہ ہی محفل پر رہا کریں گے:battingeyelashes:
 
غدیر زھرا

لائبریرین
Top