گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

لولززز Blacksheep :p چلتی کتنے مزے سے ہے ناں :heehee:
میں بھینس سمجھ کر لگائی تھی۔ :noxxx:
اس کی بہت سی وجوہات تھی۔ میرے اور بھینس میں کافی کچھ مشترک ہے۔ افادیت اپنی جگہ، لیکن جسمانی قطر اور رنگت میں مماثلت، اور "والک آؤٹ" کرنے کی ظاہری ادا کی بنا پہ Emoticon استعمال کیا گیا تھا۔:)
 
مہ جبین

محفلین

نعمان رفیق مرزا اوتار کی تصویر تو اس "جھوٹ " کی چغلی کھا رہی ہے :)
 
بھیا میرا کوئی قصور نہیں۔۔۔ سچی میں :(
مروائیں گی آپ مجھے۔۔۔۔ابھی بھی 60 صفحات رہتے ہیں۔ :(
میں چلا دوبارہ لغت کا کام کرنے۔آپ سب سے انشاءاللہ پھر بات ہو گی۔
مقدس: کل بنا مٹھائی کے محفل پہ مت آئیے گا۔ :)
باقی سب لوگوں کو خدا حافظ اور شب بخیر۔:thumbsup:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مروائیں گی آپ مجھے۔۔۔ ۔ابھی بھی 60 صفحات رہتے ہیں۔ :(
میں چلا دوبارہ لغت کا کام کرنے۔آپ سب سے انشاءاللہ پھر بات ہو گی۔
مقدس: کل بنا مٹھائی کے محفل پہ مت آئیے گا۔ :)
باقی سب لوگوں کو خدا حافظ اور شب بخیر۔:thumbsup:
بھیاااا
دیکھیں میں تب سے کام نہیں کر رہی مووی دیکھ رہی ہوں اور لیز کھا رہی ہوں
اتنا ڈانٹا آپ نے مجھے :(
اللہ حافظ! شب بخیر
 
مہ جبین

محفلین
آنی جان، تصویر کچھ مہینہ پرانی ہے۔ اور پھر، موسمِ گرما بھی شروع ہو گیا ہے۔۔۔ ۔ان دنوں میں آؤٹ ڈور سپورٹس کرتا ہوں، تو اس لیے بات میں جھوٹ کا عنصر کچھ زیادہ نہیں۔ :)
چلو خیر ہے رنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا
انسان کو خوش اخلاق ہونا چاہئے ، اور وہ تو تم ہو ہی ماشاءاللہ
 
غدیر زھرا

لائبریرین
ہا ہا ہا۔۔۔ ۔۔آپ کی بات پہ مجھے بلی کے بھاگنے پہ ایک محاورہ یاد آ گیا۔۔۔ ۔کہوں گا نہیں، ورنہ بلی مجھے ضرور مار ڈالے گی۔ :devil:
اری۔۔۔ ۔شیرنی ہیں، تو آج کل ایسے راز سر عام افشاں مت کریے۔۔۔ سنا ہے، بلا شیروں کے غول پیچھے پڑا ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ کو اس سیاسی بھگ دھڑ میں کوئی گزند پہنچے۔ :mrgreen:
اور آپ سے میرا تعارف تو ہوا ہی نہیں۔ میں محفل کا نیا ممبر ہوں۔ student ہوں، گرچہ کہ 28 سالہ۔ PhD کو زیر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ :)
میں تو شیرنی ہوں ناں کچھ تو جنس کا لحاظ کریں گے :) آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا :) PhD کو انشاءاللہ زیر کر ہی لیں گے All the best :) جہاں تک میرا تعلق ہے "آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے" :) ابھی کل گریجویشن کے امتحانات دے کر فارغ ہوئی ہوں سو اب راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے :)
 
بھیاااا
دیکھیں میں تب سے کام نہیں کر رہی مووی دیکھ رہی ہوں اور لیز کھا رہی ہوں
اتنا ڈانٹا آپ نے مجھے :(
اللہ حافظ! شب بخیر
آپ کو تھوڑی ڈانٹا۔۔۔۔میری خود کی سرزنش تھی وہ تو۔
اچھا تو مووی سے سلو ڈاؤن ہوتی ہیں آپ۔۔۔۔۔ڈھونڈتا ہوں میں کچھ موویز آپ کے لیے (برے ہتھکنڈے)۔ ;)
چلیے، مجھے ابھی اپنی cooking کے جوہر بھی دکھلانے ہیں۔ سو، چلا میں۔ محفل پہ آغاز کے دن ہیں، پر آئی لو اٹ ہیئر! :thumbsup:
خدا حافظ۔
 
چلو خیر ہے رنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا
انسان کو خوش اخلاق ہونا چاہئے ، اور وہ تو تم ہو ہی ماشاءاللہ
تشکر آنی جان۔ محبت ملے، تو برا انسان بھی اچھا ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی بس شاید میرا معاملہ ہے۔
عینی شاہ: ہم بھی کچھ گئے گزرے نہیں۔ دیکھ لیجیے، پہلا سرٹیفکیٹ مل گیا۔ مقدس: ذرا اٹیسٹ کر دیجیے گا۔۔۔تا کہ اگلی دفعہ بلی کو کوئی اعتراض نہ ہو۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کو تھوڑی ڈانٹا۔۔۔ ۔میری خود کی سرزنش تھی وہ تو۔
اچھا تو مووی سے سلو ڈاؤن ہوتی ہیں آپ۔۔۔ ۔۔ڈھونڈتا ہوں میں کچھ موویز آپ کے لیے (برے ہتھکنڈے)۔ ;)
چلیے، مجھے ابھی اپنی cooking کے جوہر بھی دکھلانے ہیں۔ سو، چلا میں۔ محفل پہ آغاز کے دن ہیں، پر آئی لو اٹ ہیئر! :thumbsup:
خدا حافظ۔
جی بھیا اسی لیے تو اتنی دیر سے آتی ہوں
ہی ہی ہی آپ کو پتا ہی نہیں مجھے کیسی موویز پسند ہیں اور جو مجھے پسند ہیں وہ میرے پاس خود سے اتنی زیادہ ہیں کہ میں دوسری موویز دیکھتی ہی نہیں :p
واؤ آپ کک بھی ہیں بھیا
جی ہماری محفل ہے ہی اتنی پیاری۔۔یہاں سب کو اچھا لگتا ہے :)
اللہ حافظ بھیا
 
غدیر زھرا

لائبریرین
میں بھینس سمجھ کر لگائی تھی۔ :noxxx:
اس کی بہت سی وجوہات تھی۔ میرے اور بھینس میں کافی کچھ مشترک ہے۔ افادیت اپنی جگہ، لیکن جسمانی قطر اور رنگت میں مماثلت، اور "والک آؤٹ" کرنے کی ظاہری ادا کی بنا پہ Emoticon استعمال کیا گیا تھا۔:)
مبالغہ آرائی غالباً اسے ہی کہتے ہیں :thinking: یا شاید دروغ گوئی :thinking:
 
میں تو شیرنی ہوں ناں کچھ تو جنس کا لحاظ کریں گے :) آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا :) PhD کو انشاءاللہ زیر کر ہی لیں گے All the best :) جہاں تک میرا تعلق ہے "آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے" :) ابھی کل گریجویشن کے امتحانات دے کر فارغ ہوئی ہوں سو اب راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے :)
:)
شکریہ۔ انشاءاللہ کل آپ سے تفصیلاً بات ہوئے گی۔ قلم کی روانی سے نہیں لگتا کہ اتنی کم عمر ہوں گی۔ خوب لکھا ہے۔:thumbsup:
 
غدیر زھرا

لائبریرین
:)
شکریہ۔ انشاءاللہ کل آپ سے تفصیلاً بات ہوئے گی۔ قلم کی روانی سے نہیں لگتا کہ اتنی کم عمر ہوں گی۔ خوب لکھا ہے۔:thumbsup:
:notworthy: آپ سرٹیفکیٹ لیتے لیتے دینے بھی لگے :) انشاءاللہ گفتگو کا سلسلہ چلتا رہے گا ۔۔ اللہ حافظ ۔ کچن آپ کا انتظار کر رہا ہو گا :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:notworthy: آپ سرٹیفکیٹ لیتے لیتے دینے بھی لگے :) انشاءاللہ گفتگو کا سلسلہ چلتا رہے گا -- اللہ حافظ ۔ کچن آپ کا انتظار کر رہا ہو گا :)
آئی ایم سوری۔۔۔۔آپ کا مراسلہ میں نے اب دیکھا۔
میں اور سرٹیفکیٹ دینے کے قابل، ناں! آپ کا اندازِ تحریر ہی خوب ہے۔
یہ کچن کے نام پہ چھیڑا تو نہیں جا رہا۔۔۔:cautious:
 
Top