عینی شاہ
محفلین
لفظ بنتے تو نہیں ہیں بھئی وہ تو ہوتے ہیںتو تمہارے خیال میں کیا الفاظ آسمان سے اترتے ہیں
انہیں بھی تو ہم لوگ ہی بناتے ہیں نا![]()
لفظ بنتے تو نہیں ہیں بھئی وہ تو ہوتے ہیںتو تمہارے خیال میں کیا الفاظ آسمان سے اترتے ہیں
انہیں بھی تو ہم لوگ ہی بناتے ہیں نا![]()
ویسے آپکا یہ نام کافی مشکل ہے کوئی آسان نام نہیں ہے آپکا بھائی![]()
جی نہیں یہ زادا آسان ہے آپکانام لکھنا اتنا مشکل ہے اففففففربیعہ سے تو آسان ہی ہے۔ کہ اس میں حلق سے کچھ نہیں نکالنا پڑتا۔۔۔ سیدھا سیدھا الشفاء۔۔۔![]()
بنتے بھی ہیںلفظ بنتے تو نہیں ہیں بھئی وہ تو ہوتے ہیں![]()
میں نے نہیں بنایابنتے بھی ہیںجیسے تم نے "ربیعہ" کو "عینی" بنا لیا
![]()
بالکل نہیں!بھئی اب تمہں تو تھینکس نہ کہوں نا![]()
پھر تو میری ہی بات ثابت ہوئی نامیں نے نہیں بنایایہ تو بنا بنایا تھا پہلے سے کسی نے تھا بنایا
![]()
جی نہیں اپ نے کہا تھا کہ ہم بناتے ہیںپھر تو میری ہی بات ثابت ہوئی نا
اب اس بندے نے بھی تو اسے "ایجاد" ہی کیا تھا نا![]()
جی نہیں یہ زادا آسان ہے آپکانام لکھنا اتنا مشکل ہے اففففففسیدھا سیدھا الشفاء نہیں ہے الف سے سٹارٹ ہوتا ہے
![]()
گویا ہم "بندے" نہیںجی نہیں اپ نے کہا تھا کہ ہم بناتے ہیں![]()
جی نہیں آپ بندہ ہیں بندے تو بہت سارے مل کر بنتے ہیںگویا ہم "بندے" نہیں![]()
اور یہ جو ابن سعید بھائی اپنے لیے "ہم" کا صیغہ استعمال کرتے ہیں اس کے بارے میں تم کیا کہو گیجی نہیں آپ بندہ ہیں بندے تو بہت سارے مل کر بنتے ہیں![]()
جی نہیں یہ زادا آسان ہے آپکانام لکھنا اتنا مشکل ہے اففففففسیدھا سیدھا الشفاء نہیں ہے الف سے سٹارٹ ہوتا ہے
![]()
جب یہ پہلے پہل آئی تھی تب سے تو اس کی اردو کافی بہتر ہو گئی ہےویسے آپ چاہیں تو آپ کی اردو "اردو محفل" میں رہ کر بہت اچھی ہو سکتی ہے۔ یہ زیادہ مشکل نہیں ہے بس شروع کرنے کی دیر ہے۔![]()
تھینکس منصور بھائی جاناور سمائل کے بغیر مبارک
![]()