عینی شاہ
محفلین
فارقلیط رحمانی, انکل اپکا تھینکس
جی جب تک محفل والے سب اچھے اچھے لوگ میری شرارتوں کو برداشت کریں گے میں تو کہیں جانے والی نہیں 
گڈمیں بھی فائن شائن![]()
گویا "خربوزی" کو دیکھ کر "خربوزہ" رنگ پکڑ رہا ہےمحسن وقار علی, بھائی تھینکیو سو مچ آپ بھی میری طرح اردو نما فرنگی ہوتے جا رے ہیں![]()
بھائی۔ان کی پروفائل میں لکھا ہےتھینکیولیکن آپ بھائی ہیں کہ آپی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
![]()
محسن وقار علی, بھائی تھینکیو سو مچ آپ بھی میری طرح اردو نما فرنگی ہوتے جا رے ہیں![]()
احمد بھائی۔میں اکثر جہاں انگریزی میں کوئی جملہ تحریر ہو "نستعلیق انگلش" میں اس کا جواب لکھتا ہوںارے محسن بھائی۔۔۔ ۔!
ایک ہی بہت ہے ہمارے لئے۔ آپ تو ذرا رحم کیجے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔![]()
احمد بھائی۔میں اکثر جہاں انگریزی میں کوئی جملہ تحریر ہو "نستعلیق انگلش" میں اس کا جواب لکھتا ہوں
عینی کو انگریزی پسند ہے اس لیے اس میں بھی لکھ دیا
ویسے میں نے اردو کو "اوپر" رکھا تھا![]()
شو شوئیٹ
ارے یہ تو مذاق تھا وہ کیا کہتے ہیں kidding![]()
تھینکیولیکن آپ بھائی ہیں کہ آپی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
![]()
ہاتھ نہیں بازو ہے بابا جی بھائیگڈ
ہاتھ کیسا ہے آپ کا گڑیا اب
ویسے آپکا یہ نام کافی مشکل ہے کوئی آسان نام نہیں ہے آپکا بھائیبھیا ، بھائی، برادر، بھرا ۔۔۔ وٹ ایور یو لائک۔۔۔![]()
آاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااپ بھی ی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شو شوئیٹ
ارے یہ تو مذاق تھا وہ کیا کہتے ہیں kidding![]()
ارے محسن بھائی۔۔۔ ۔!
ایک ہی بہت ہے ہمارے لئے۔ آپ تو ذرا رحم کیجے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔![]()
خربوزی تو ہوتا ہی نہیں محسن بھائیگویا "خربوزی" کو دیکھ کر "خربوزہ" رنگ پکڑ رہا ہے![]()
تھینکیو انکلمبارک عینی جی!!!!
تو تمہارے خیال میں کیا الفاظ آسمان سے اترتے ہیںخربوزی تو ہوتا ہی نہیں محسن بھائییور اردو از سو پووووووووووووووووووور
![]()
مینشن ناٹسید شہزاد ناصر, تھینکیو انکل جی سوووووووووووووووووو ویری مچ![]()