تھینکیو عاطف بھائیارے واہ، یہ تو کمال ہوگیا۔
عینی، کتنا کم بولتی ہو ناں تم!
بہت مبارک ہو تین ہزار مراسلے پورے ہونے پر!![]()
تھینکس انکل جیمعصوم سی بٹیا کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
شکریہ انکل جیمبارک ہو بھئی یہ تین ہزاری منصب۔
تھینکیو بابا جی بھائیمبارک ہو بہت بہت مانو بلی
![]()
تھینکیوعینی کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔![]()