دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

سٹین کو آؤٹ دیا گیا پر اس نے ری ویو کرنے کا مطالبہ کیا۔ری ویو پر ناٹ آؤٹ قرار دیا گیا۔
41 اوورز میں 186 پر 8 آؤٹ
 

حسان خان

لائبریرین
بارش کے ہونے سے پاکستانی ٹیم کا ہی نقصان ہوا ہے۔ اب اسے ہدف چھ اوور قبل پورا کرنا پڑے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top