ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

کاشفی

محفلین
توبہ توبہ، کسی کی جرات کہ آپ کی برائی کرے۔
ایک اور بھی پروگرام "خبرناک"
کبھی موقع ملے تو دیکھیے گا کہ ان پروگرامز میں سیاستدانوں، سیاسی جماعتوں، موجودہ صدر، وزیر اعظم، موجودہ وزراء وغیرہ کی مٹی کیسے پلید کی جاتی ہے۔
مٹی خراب کی جاتی ہوگی لیکن محفل میں کسی پارٹی کا نام بگاڑنا مناسب نہیں اورمیرے خیال میں نہ ہی اس کی اجازت ہونی چاہیئے۔
خود کے لیئے جو الفاظ بندہ پسند نہ کرے وہ دوسروں کے لیئے استعمال کرنا مناسب نہیں۔۔
 
ساجد

محفلین
یہ سراسر ناانصافی ہے نام بگاڑا درست نہیں۔۔۔
منصف خود ہی ایسا کرے تو پھر مجھ جیسے کیسا کریں۔۔ تقلید کریں یا چُپ رہیں یا خاموش رہیں یا سائلینٹ رہیں۔۔؟
یہ لفظ استعمال کرنا مناسب ہے ؟
بالکل حق ہے۔۔میں نے کب انکار کیا ہے جناب! اور میں کون ہوتا ہوں حق متعین کرنے والا۔۔۔
میں نے وہ بات اس لیئے کی کہ جب وہ ارکان جو خود منصف بھی ہیں اگر وہ اس طرح کریں تو پھر مجھ جیسے کیسا کریں؟۔۔ تقلید کریں یا چپ رہیں یا سائیلنٹ رہیں۔۔؟
کیا میری باتوں سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں نے منتظمین کو بطور رکن پوسٹ کرنے پر شکایت کی ہے۔۔
میں نے لکھا تھا کہ نام بگاڑنا ناانصافی ہے۔۔
اور دوسرے جملے میں اڈوائس مانگی تھی۔۔بس اور کچھ نہیں۔۔
میں نے احتیاط کررہا ہوں کہ کچھ اُلٹا سیدھا نہیں لکھوں اور دوسروں سے بھی یہی اُمید کرتا ہوں کہ اگر وہ کچھ غلط لکھیں گے تو انتظامیہ باز پرس کرے گی۔۔۔
مٹی خراب کی جاتی ہوگی لیکن محفل میں کسی پارٹی کا نام بگاڑنا مناسب نہیں اورمیرے خیال میں نہ ہی اس کی اجازت ہونی چاہیئے۔
خود کے لیئے جو الفاظ بندہ پسند نہ کرے وہ دوسروں کے لیئے استعمال کرنا مناسب نہیں۔۔
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی
اعتراض اٹھانے والی ہستی شاید بھول گئی ہے کہ ذیل میں اس قسم کا سب سے پہلا مراسلہ کس نے لکھا اور باقی تمام مراسلے اس کے بعد آئے۔
اللہ کی شان ہے کہ ابھی بھی انتظامیہ پر امتیاز برتنے کا الزام لگایا جاتا ہے۔
ناطقہ سر بہ گریباں ہے
اسی لئے بار بار کہا جاتا ہے کہ انتظامیہ سب جانتی ہے کہ کون کیا کر رہا ہے۔
جزوی گنجوں کی خود کی ڈگریاں جعلی ہیں۔ بلکہ مسلم لیگ ہی جعلی ہے۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی
اعتراض اٹھانے والی ہستی شاید بھول گئی ہے کہ ذیل میں اس قسم کا سب سے پہلا مراسلہ کس نے لکھا اور باقی تمام مراسلے اس کے بعد آئے۔
اللہ کی شان ہے کہ ابھی بھی انتظامیہ پر امتیاز برتنے کا الزام لگایا جاتا ہے۔
ناطقہ سر بہ گریباں ہے
اسی لئے بار بار کہا جاتا ہے کہ انتظامیہ سب جانتی ہے کہ کون کیا کر رہا ہے۔
انتظامیہ پر اعتراض نہیں کیا۔۔ یہ کہا ہے کہ اس کے بارے میں منصفانہ فیصلہ دیا جائے۔۔
یہ پھر غلط بات ہوئی۔۔اور ذاتی خراش نکالنے والی بات ہوئی۔۔اس طرح کے محاورے استعمال کرنا ذاتی خراش نکالنا نہیں ہے کیا؟
گنجے اور قاتل میں فرق ہے۔۔
گنجا ہونا الزام تراشی نہیں اور نہ ہی بہتان بازی ہے۔۔
جب کہ نام بگاڑنا درست نہیں۔۔
 
کاشفی صاحب ، آپ سچ مُچ میں دماغ چٹ کر جانے والی چیز ہیں اگر نام بگاڑا گیا ہے تو کم از کم یہی دیکھ لیں کہ اس دھاگے میں یہ کام سب سے پہلے کس نے کیا۔ اب خدا کا نام ہے کہ محفل کے امن کو بحال ہونے دیں۔
 
کاشفی

محفلین
آپ پھر مجھے الٹا سیدھا کہہ رہے ہیں۔۔دماغ چٹ کرجانے والی چیز۔۔۔
پی ایچ ڈی کرنے جارہا ہوں شاید اس لیئے ابھی سے دماغ اُلٹ رہا ہو۔۔لیکن میں نے کبھی بھی محفل کا امن تباہ کرنے کی کوشش نہیں کی۔۔
آپ سے بھی گزارش ہے کہ میرے سیاسی پیغامات اور لڑیوں کو ہدف کردیں جس کی وجہ سے آپ مجھے ہمیشہ قہر کا نشانہ بناتے ہیں۔
مع السلام
 
توبہ توبہ، کسی کی جرات کہ آپ کی برائی کرے۔

ایک اور بھی پروگرام "خبرناک"

کبھی موقع ملے تو دیکھیے گا کہ ان پروگرامز میں سیاستدانوں، سیاسی جماعتوں، موجودہ صدر، وزیر اعظم، موجودہ وزراء وغیرہ کی مٹی کیسے پلید کی جاتی ہے۔

کبھی کبھار نظر پڑی تو یہ بھانڈو،ہجڑوں اور مسخروں کا پروگرام زیادہ نظر ایا ہے۔
فقرہ بازی اور بازاری لطیفہ بازی ہوتی ہے
پتہ کس مذاق کے لوگ اس کو دیکھتے ہیں
 
باباجی

محفلین
میں کسی سیاستدان کو نہیں عوام کو قصور وار ٹھہراؤں گا
جنہیں ہر بار خود کو ڈسوانے کا شوق ہے
ppp اور PML نواز سے 2 بار ڈسواچکے تو مشرف کو پھر آزمانے میں کیا تکلیف ہے
کم سے کم یہ اتنا زہریلا نہیں ہے جتنے یہ دونوں پارٹیوں کے لوگ ہیں
 
عسکری

معطل

سوری اب آپکے نصیب میں سستا پٹرول ڈیزل اور ہر وقت چالو بجلی نہیں ہو سکتی :grin:
 
دوسرے اگر ناگ ہیں تو مشرف کے پاس ھزاروں ناگوں اور بچھوں کا زہر ہے۔ جس سے قوم گیارہ سال تک خود کو ڈسواکر تباہ کرتی رہی ہے
 
ساجد

محفلین
کبھی کبھار نظر پڑی تو یہ بھانڈو،ہجڑوں اور مسخروں کا پروگرام زیادہ نظر ایا ہے۔
فقرہ بازی اور بازاری لطیفہ بازی ہوتی ہے
پتہ کس مذاق کے لوگ اس کو دیکھتے ہیں
جناب بھانڈ ہیجڑے اور مسخرے بھی تو انسان ہوتے ہیں۔ انہیں بھی انجوائے کرنے کا حق ہے۔ کیوں جناب باباجی
 
باباجی

محفلین
جناب بھانڈ ہیجڑے اور مسخرے بھی تو انسان ہوتے ہیں۔ انہیں بھی انجوائے کرنے کا حق ہے۔ کیوں جناب باباجی
ساجد بھائی
جس شخصیت نے یہ تبصرہ کیا ہے وہ بہت سینئر ہیں میں کوئی بدتمیزی نہیں کروںگا
مگر یہ ضرور کہوں گا کہ جو لوگ آج حکومت میں ہیں ان سے زیادہ باشعور و با عزت ہیں یہ بھانڈ اور مسخرے
جو تھوڑے وقت کے لیئے سہی مگر مسکرانے پر مجبور کردیتے ہیں
 
سید ذیشان

محفلین
سوری اب آپکے نصیب میں سستا پٹرول ڈیزل اور ہر وقت چالو بجلی نہیں ہو سکتی :grin:

سعودیہ میں اس زمانے سے بھی زیادہ سستا پٹرول ڈیزل ہے۔ اور وہاں لوڈ شیڈنگ بھی نہیں ہوتی۔ کیا خیال ہے خادم حرمین شریفین کو برآمد نہ کر لیں؟
 
Top