ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

زرقا مفتی

محفلین
224345_18816357.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
جزوی گنجوں کی خود کی ڈگریاں جعلی ہیں۔ بلکہ مسلم لیگ ہی جعلی ہے۔۔۔
انیس بھائی مسلم لیگ (ن) جعلی نہیں "نقلی" ہے۔
مسلم لیگ (ق) قاتل لیگ ہے۔
جونیجو والی مسلم لیگ (ج) جعلی ہے۔

ان سب نے اپنی لیگوں کے آگے لکھ تو رکھا ہے، ن سے نقلی، ج سے جعلی اور ق سے قاتل، پھر آپ ان کو الٹ پلٹ کیوں کر رہے ہیں۔
 
کاشفی

یہ سراسر ناانصافی ہے نام بگاڑا درست نہیں۔۔۔
منصف خود ہی ایسا کرے تو پھر مجھ جیسے کیسا کریں۔۔ تقلید کریں یا چُپ رہیں یا خاموش رہیں یا سائلینٹ رہیں۔۔؟
 
قیصرانی

کاشفی بھائی، منتظمین یہاں بطور رکن بھی محفل پر پوسٹ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ اس بات سے اتفاق کریں گے :)
 
بالکل حق ہے۔۔میں نے کب انکار کیا ہے جناب! اور میں کون ہوتا ہوں حق متعین کرنے والا۔۔۔
میں نے وہ بات اس لیئے کی کہ جب وہ ارکان جو خود منصف بھی ہیں اگر وہ اس طرح کریں تو پھر مجھ جیسے کیسا کریں؟۔۔ تقلید کریں یا چپ رہیں یا سائیلنٹ رہیں۔۔؟
کیا میری باتوں سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں نے منتظمین کو بطور رکن پوسٹ کرنے پر شکایت کی ہے۔۔
میں نے لکھا تھا کہ نام بگاڑنا ناانصافی ہے۔۔
اور دوسرے جملے میں اڈوائس مانگی تھی۔۔بس اور کچھ نہیں۔۔
میں نے احتیاط کررہا ہوں کہ کچھ اُلٹا سیدھا نہیں لکھوں اور دوسروں سے بھی یہی اُمید کرتا ہوں کہ اگر وہ کچھ غلط لکھیں گے تو انتظامیہ باز پرس کرے گی۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ سراسر ناانصافی ہے نام بگاڑا درست نہیں۔۔۔
منصف خود ہی ایسا کرے تو پھر مجھ جیسے کیسا کریں۔۔ تقلید کریں یا چُپ رہیں یا خاموش رہیں یا سائلینٹ رہیں۔۔؟
کاشفی بھائی کبھی آپ نے ٹی وی کے پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" یا پھر "حسب حال" دیکھے ہیں؟
 
کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی کبھی آپ نے ٹی وی کے پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" یا پھر "حسب حال" دیکھے ہیں؟
میں ٹی وی کم ہی دیکھتا ہوں۔۔۔ یہ دونوں پروگرام شاید بہت پہلے نظروں سے گزرے ہوں۔۔
لیکن کیوں ۔۔اس پروگرام میں کیا ہے۔۔میری برائی ہوئی تھی کیا؟ یا اس پروگرام میں بھی نام بگاڑے جاتے ہیں۔؟
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے میرے نزدیک تو الیکشن صرف اتنی ہی تبدیلی (اچھی یا بُری) لائے گا جتنے اسمبلی میں پہنچنے والے نئے لوگ ہوں گے۔

کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ وہ لوگ جو اس وقت پاکستان کی کسی بھی اسمبلی میں بیٹھے ہیں چاہے اُن کا تعلق کسی بھی علاقے یا جماعت سے ہو۔ وہ پاکستان کی موجودہ حالت کے کسی نہ کسی حد تک ذمہ دار ہیں۔ اگر یہی لوگ (ایسے ہی یا پارٹی بدل کر) پھر سے حکومت میں آ جاتے ہیں تو تبدیلی کا خواب، خواب ہی رہ جائے گا۔
 
برادر یہ نئے لوگ ایسے ایسے گل کھلائیں کہ بس
بہتر ہے کہ پرانے لوگوں میں سے ہی کچھ بہتر اجاویں

پاکستان کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار ہیں وہ اب اہستہ اہستہ پاکستان واپس ارہے ہیں
 
نایاب

لائبریرین
ٹھیک کہا نا ۔ جب ہمیں چور لٹیرے کرپٹ قبول ہیں تو الیکشن کمیشن کو کیا " پیٹ درد " ؟
الیکشن کمیشن والوں نے شاید یہ کہاوت نہیں سنی ہوگی ۔
"کند ہم جنس باہم جنس پرواز ۔ چڑی بہ چڑی باز بہ باز "
 
شمشاد

لائبریرین
میں ٹی وی کم ہی دیکھتا ہوں۔۔۔ یہ دونوں پروگرام شاید بہت پہلے نظروں سے گزرے ہوں۔۔
لیکن کیوں ۔۔اس پروگرام میں کیا ہے۔۔میری برائی ہوئی تھی کیا؟ یا اس پروگرام میں بھی نام بگاڑے جاتے ہیں۔؟
توبہ توبہ، کسی کی جرات کہ آپ کی برائی کرے۔

ایک اور بھی پروگرام "خبرناک"

کبھی موقع ملے تو دیکھیے گا کہ ان پروگرامز میں سیاستدانوں، سیاسی جماعتوں، موجودہ صدر، وزیر اعظم، موجودہ وزراء وغیرہ کی مٹی کیسے پلید کی جاتی ہے۔
 
Top