ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

زرقا مفتی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 13, 2013

  1. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    غلط الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔۔
    نوٹس ملنا چاہیئے اس سلسلے میں۔۔
     
  2. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اور فوج اب سچ میں اس سچوئیشن کو انجوائے کر رہی ہے :grin: کبھی کور کمانڈرز نے کہا کچھ کہ ایسا نا ایسا کرو؟ ایجنسیاں اب سیاست میں مداخلت کر رہی ہیں؟ بالکل بھی نہیں چیف نے واضع کہہ دیا شفاف انتخابات میرا خواب ہیں مطلب پانچ سال اور بھی ایس امزہ چکھیں پھر دیکھی جائے گی ۔ اب بالکل مداخلت نہین ہو گی ۔ فوج نے آئین کو جی ایچ کیو گیٹ پر نصب کر دیا ہے اور 111 برگیڈ کو حفظ کرا دیا ہے :rollingonthefloor: کوئی غیر آئینی کام اب بالکل نہین ہو گا چاہے دھرنے ہوں یا دھرنااااتے:grin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,175
    موڈ:
    Asleep
    انگور کھٹے ہیں میرے بھائی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    Message of the evening.:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    غلط الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔۔انسان کو جانور سے ملانا درست نہیں۔۔
     
  6. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کیوں تیل کی مثال نظر ائی دل پر پتھر رکھ کر پر یورپ چائنا جاپان کوریا کو بھول گئے سرکاراںِ؟ کی اخیال ہے ہو جن تاؤ کو نا بلوا لیں ؟:grin:
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    چلو جی سانو کی
    جیہڑے ووٹ پان گے
    اوہی گنے وی چُوپن گے :laughing:
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    وہ کیا نیشنل جیوگرافک میں زہر اکٹھا کرنے کی جاب پر ہیں یا کسی سائنس زیر لیبارٹری کے انچارج ہیں ان دنوں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    نہیں بھئی ہمیں جن تایا نہیں چاہئیے :)
     
  10. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,175
    موڈ:
    Asleep
    تسی ہی بڑے حمایت کردے ہو ڈکٹیٹراں دی۔ ;)
     
  11. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    15 منٹ میں میٹھے ہو جاتے ہیں تو 10 سال تک پھر میٹھے ہی رہتے ہیں کس نے روکا ہے اج تک ؟;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    مثال ہی دی تھی ساجد بھائی سعودی تیل کی کیوں اور بھی ملک ہیں جن کے بنے ڈیموں سے زمین کو روٹیشن تک متاثر ہو گئی اتنے بڑے ڈیم :grin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    نہیں جی ہماری اتنی جرات سپریم کمانڈر تو دیکھو ہمارا :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,175
    موڈ:
    Asleep
    اوہ سوری میں mineral کی جگہ missile سمجھا :oops:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  15. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    یہ ارتھ سائنسس کی برانچ ہے۔۔اسے آپ پڑولیم انجنئرنگ کرنے کے بعد کرسکتے ہیں۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہوتی ہے تھوڑی بہت جُگت بازی بھی لیکن صرف خبرناک میں۔
    لیکن اس میں اور باقی کے دو پروگراموں میں بڑے بڑوں کی اصلیت بتا دیتے ہیں۔
     
  17. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    لیکن کسی کو ہیجڑہ وغیرہ کہنا درست نہیں۔۔ہیجڑے ہی ہیجڑے ہوتے ہیں۔
    مرد سیاستدان اور عورت سیاستدان ہیجڑے نہیں ہیں۔۔
    اس لیئے یہ قابل مذمت الفاظ ہیں۔۔اس کی مذمت کرنی چاہیئے۔۔ تائید نہیں کرنی چاہیئے۔۔
    باقی ہر ایک کے اپنے اپنے اعمال ہیں۔۔مینوں کی۔۔
     
  18. زرقا مفتی

    زرقا مفتی محفلین

    مراسلے:
    3,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    ماشااللہ جعلی ڈگریوں پر بات کرنے کی بجائے چل پڑے ۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    بھائی میں کسی کو کچھ نہیں کہہ رہا
    لگتا ہے اپ کی نظر سے یہ خبرناک نہیں گزرا
    میں تو اب دیکھتے ہی چینل بدل لیتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ہمین تو ہماری اپنی جعلی لگتی ہیں ہم نے خؤد دو بار تعلیم سے منہ موڑ کر کچھ اچھا کرنا چاہا تھا :grin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر