ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

شمشاد

لائبریرین
لکھتے وقت ایک دفعہ الف بے پڑھ لیا کرو۔ کوئی بھی رکن اگلا حرف لکھے تو تم نہ آؤ پھر؟

ویسے بھی ورڈ نہیں ایلفابیٹ لکھنا چاہیے تھا تمہیں۔
 

وجی

لائبریرین
گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اگر خاتون عینی آتیں رہیں تو شاید ان کو کچھ یاد رہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top