ہنس کیون رے ہیں آپ
اور مجھے لگتا ہے کہ یہ کچھ غلط ہو گیا بہت سارا اب تو چماٹ پڑے ہی پڑےعینی تم نے جو لطف پیدا کیا ہے اس غزل میں ، اس کا تم اندازہ بھی نہیں لگا سکتی۔ سچ تم نے لطف دوبالا کر دیا ہے ۔![]()
عینی شاہ لگتا ہے باقی کی غزل سمجھانے کے لئے میر نے آجانا ہےپڑھی تو تھی بٹ وہ بس ایک ہی لائن سمجھ میں آ گیا تھا جس پر واہ واہ بھی کری ہے![]()
نہیں اس سے پہلے کہ وہ یہاں آئیں مین تو چلتی ہوں ۔۔امید آپی ادھر سے
اور مجھے لگتا ہے کہ یہ کچھ غلط ہو گیا بہت سارا اب تو چماٹ پڑے ہی پڑے![]()
بالکل نہیں عینی شاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں اس سے پہلے کہ وہ یہاں آئیں مین تو چلتی ہوں ۔۔امید آپی ادھر سے![]()
کیا یاد دلا دیا منصور بھائی............عمران سیریز میں ایک بار ابن صفی مرحوم نے جوزف کے منہ سے کچھ ایسا ہی کہلوایا تھا
جوزف اور سلیمان بیٹھے رات گئے ریڈیو پر مشاعرہ سن رہے تھے۔ عمران نے سلیمان کو تو جھاڑا اور پھر جوزف سے بولا کہ تمہیں تو اردو سمجھ نہیں آتی، پھر کیا کر رہے ہو۔ جوزف صاحب فرماتے ہیں کہ پتہ نہیں باس۔ پر جب یہ ہاؤ ہاؤ کرتے ہیں تو بہت اچھا لگتا ہے
مدیحہ آپی سے پوچھوہنس کیون رے ہیں آپسب ہی ہنس رے ہیں اس بات پر اب مجھے تو بتا دیں کیا وجہ ہے ؟
![]()
میر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے نا۔ آپ نے اتنی معصومیت سے کہہ دیا کہ یہ خدائے سخن نہیں بلکہ میر کا کلام ہے، تو اس پر سب کو ہنسی آ رہی ہے کہ آپ نے کتنی معصومیت سے کتنی بڑی بات کر دیہنس کیون رے ہیں آپسب ہی ہنس رے ہیں اس بات پر اب مجھے تو بتا دیں کیا وجہ ہے ؟
![]()
ان سے کیون پوچھون آپ بتا دیں نا ۔۔مدیحہ آپی سے پوچھو
تھینکیو منصور بھائیمیر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے نا۔ آپ نے اتنی معصومیت سے کہہ دیا کہ یہ خدائے سخن نہیں بلکہ میر کا کلام ہے، تو اس پر سب کو ہنسی آ رہی ہے کہ آپ نے کتنی معصومیت سے کتنی بڑی بات کر دی![]()
او یار سب سے پہلے تو اس بات کی گارنٹی لے لو کہ تمہاری آپی تمہیں کچھ بھی نہیں کہیں گیان سے کیون پوچھون آپ بتا دیں نا ۔۔وہ تو ابھی آئی ہی نہیں ہیں اور آج تو ویسے میری خیر نہیں
![]()
ارے یار منصور بھائی آپ نے اتنی جلدی بتادیامیر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے نا۔ آپ نے اتنی معصومیت سے کہہ دیا کہ یہ خدائے سخن نہیں بلکہ میر کا کلام ہے، تو اس پر سب کو ہنسی آ رہی ہے کہ آپ نے کتنی معصومیت سے کتنی بڑی بات کر دی![]()
ارے یار منصور بھائی آپ نے اتنی جلدی بتادیا
تھوڑا تنگ تو کرنے دیتے
میر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے نا۔ آپ نے اتنی معصومیت سے کہہ دیا کہ یہ خدائے سخن نہیں بلکہ میر کا کلام ہے، تو اس پر سب کو ہنسی آ رہی ہے کہ آپ نے کتنی معصومیت سے کتنی بڑی بات کر دی![]()
وارث انکل اب اسکا مطلب بھی بتا دیںبرادرم منصور اس کو تجاہلِ عارفانہ کہا جاتا ہے![]()