میر باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا - میرتقی میر

ماشاءاللہ بڑےفرض شناس ہیں آپ :) ۔۔ہمیں آپکے اس جذبے نے بےحد متاثر کیا :battingeyelashes: ۔
ہم فرض شناسی وہاں ہی دکھاتے ہیں جہاں اسکی ضرورت نہیں ہوتی اور ہمارے جواصل فرائض ہیں وہ اکثرو بیشتر نظر اندازہو جاتے ہیں :heehee:
کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے ہمیں کسی کمیشن بنانے کی ضرورت نہیں ہے یہ کام ہم بخوبی انجام دے لیتے ہیں اس لیے فکر نہ کریں اسکی :)
خوفناک شکار تیر کمانوں سے تو نہیں کھیلے جا سکتے صرف اور ہم نے تو ویسے بھی ادبی شکار کھیلنے سے خبردار کیا تھا آپکو :battingeyelashes:
آپ کےباخبرذرائع انتہائی ناقابل اعتبار ہیں انکی کلاس لینے میں بھی کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہیں فرمائیں گے۔خاطر جمع رکھیں وہ بھی ۔

نہیں اتنا تو نہیں مگر گفتار کا غازی بننے میں کیا مضائقہ ہے اور متاثر کرنا ہی اصل مقصد تھا ، صد شکر کہ اس میں کامیابی ہوئی۔ :cool:

لگتا ہے کہ عینی شاہ کی جگہ آپ نے مجھے لائن حاضر کرنے کا تہیہ کر لیا ہے (@عینی شاہ ، دیکھ لو تمہاری وجہ سے کیا کیا ہو رہا ہے :LOL: )

اب آپ نے بات تو سچ کہہ دی ہے مگر بات ہے ذرا ۔۔۔۔۔۔۔۔

کاغذات کی جانچ پڑتال کی طرف سے تسلی کی وجہ سے ہی تو کلاس لگتے ہوئے بھی اطمینان اور سکون محسوس ہو رہا ہے۔ :)

اب ادبی شکار میں کیا جانوں ، میں تو ویسے بھی آجکل ادب و شاعری سے ذرا دور ہی رہتا ہوں کہ اس عمر میں یہ وبال کہاں :)

چلیں ، یہ آپ نے اچھا کیا کہ مجھے باخبر ذرائع کے اعتبار کے بارے میں بتا دیا یعنی کسی کی بھی کلاس لینے میں ہرگز ہرگز دریغ نہ کریں گی۔
باخبر ذرائع انتہائی احتیاط سے یہ فقرہ پڑھ لیں اور اپنا بندوبست کر لیں پھر نہ کہیں کہ میں نے خبردار نہیں کیا تھا۔
 

عینی شاہ

محفلین
نہیں اتنا تو نہیں مگر گفتار کا غازی بننے میں کیا مضائقہ ہے اور متاثر کرنا ہی اصل مقصد تھا ، صد شکر کہ اس میں کامیابی ہوئی۔ :cool:

لگتا ہے کہ عینی شاہ کی جگہ آپ نے مجھے لائن حاضر کرنے کا تہیہ کر لیا ہے (@عینی شاہ ، دیکھ لو تمہاری وجہ سے کیا کیا ہو رہا ہے :LOL: )

اب آپ نے بات تو سچ کہہ دی ہے مگر بات ہے ذرا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

کاغذات کی جانچ پڑتال کی طرف سے تسلی کی وجہ سے ہی تو کلاس لگتے ہوئے بھی اطمینان اور سکون محسوس ہو رہا ہے۔ :)

اب ادبی شکار میں کیا جانوں ، میں تو ویسے بھی آجکل ادب و شاعری سے ذرا دور ہی رہتا ہوں کہ اس عمر میں یہ وبال کہاں :)

چلیں ، یہ آپ نے اچھا کیا کہ مجھے باخبر ذرائع کے اعتبار کے بارے میں بتا دیا یعنی کسی کی بھی کلاس لینے میں ہرگز ہرگز دریغ نہ کریں گی۔
باخبر ذرائع انتہائی احتیاط سے یہ فقرہ پڑھ لیں اور اپنا بندوبست کر لیں پھر نہ کہیں کہ میں نے خبردار نہیں کیا تھا۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:لگتا ہے یہاں ضرور کچھ ہونے والا ہےمیں تو جاتی ہوں بھئی ادھر سے یہ نہ ہو کہ مجھے کوئی پکڑ لے :biggrin:
 
Top