MughalS
محفلین
کوئی حل سانوں وی دسو ۔۔لیکن یہ بھی تو صرف ایک ٹریکر ہے۔ باقی ٹریکرز بھی کنیکٹ نہیں ہوتے۔ جو ہلکی پھلکی سپیڈ آتی ہے وہ Peer Exchange سے آتی ہے۔
یہ نیا کام کیا ہے پی ٹی سی ایل نے۔ لیکن خیر ہم بھی پاکستانی ہیں۔ ہمارے پاس بھی سو حل ہیں۔
کوئی حل سانوں وی دسو ۔۔لیکن یہ بھی تو صرف ایک ٹریکر ہے۔ باقی ٹریکرز بھی کنیکٹ نہیں ہوتے۔ جو ہلکی پھلکی سپیڈ آتی ہے وہ Peer Exchange سے آتی ہے۔
یہ نیا کام کیا ہے پی ٹی سی ایل نے۔ لیکن خیر ہم بھی پاکستانی ہیں۔ ہمارے پاس بھی سو حل ہیں۔
بالکل بھیا ٹورنٹ کا اپنا ہی سواد ہےمیں کچھ لیچ ویب سائیٹس استعمال کر رہا ہوں۔ کسی بھی فائل ہوسٹنگ کا، بڑی سے بڑی فائل کا ایک سیکنڈ میں ڈائریکٹ لنک مل جاتا ہے جس سے ٹورنٹ سے بھی بہتر سپیڈ آتی ہے اور ریزیوم ایبل بھی ہیں۔ لیکن ٹورنٹ کا یہ سکون ہے/تھا کہ پورا پورا سیزن بس ایک دفعہ لگا دو اور بھول جاؤ۔ لنکس کو تو ایک ایک کر کے ڈاؤنلوڈ کرنا پڑتا ہے۔
ایسا ہی ہو تو اچھا ہے۔۔۔۔ویسے کیا یہ خبر پکی ہے کہ پی ٹی سی ایل نے ٹریکرز بلاک کر دئیے ہیں؟؟ میں نے شکایت کرنے کیلئے فون کیا تو مشینی آنٹی کہہ رہی تھی کہ انٹرنیشل سب میرین کیبل کی مرمت کی وجہ سے ڈاؤنلوڈنگ میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔۔
آپ نے کیا کہا کہ میں نے فلمیں ڈاؤنلوڈ کرنی ہوتی ہیں، ٹورنٹ کیوں بلاک کیئے ہیں؟ویسے کیا یہ خبر پکی ہے کہ پی ٹی سی ایل نے ٹریکرز بلاک کر دئیے ہیں؟؟ میں نے شکایت کرنے کیلئے فون کیا تو مشینی آنٹی کہہ رہی تھی کہ انٹرنیشل سب میرین کیبل کی مرمت کی وجہ سے ڈاؤنلوڈنگ میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔۔
جی آپ میری بات کو پھر سے غور سے پڑھ لیں میں نے ایسا کب کہا کہ ایک ڈاکیومینڑی دیکھ کر میں امتحان دینے چلی ہوں۔۔۔۔ باقی میں بھی ماس کیمونیکیشن کی اسٹوڈنٹ ہوںوہ تو ہے ملائکہ لیکن فلم ایک اور شئے ہے اور۔۔
علم اور شئے ۔
فلموں میں ساری چیزیں دکھانا ممکن نہیں ہے ۔خاص کر تاریخی ۔ٹھیک ویسے ہی جیسے شاعری میں ساری چیزیں نہیں لکھی جا سکتیں۔
ہر چیز کی اپنی اپنی مجبوری ہو تی ہے ۔میں فلم کا طالبعلم ہوں اس لئے اس فن کے بارے میں تھوڑا بہت تو جانتا ہی ہوں ۔مجھے پتہ ہے کتنی سچائی ممکن ہے فلموں کے ذریعہ۔میں یہ قطعا نہیں کہ رہا کہ فلموں سے علم حاصل نہیں کیا جا سکتا ۔کیا جا سکتا ہے ۔لیکن ایک محدود دائرے میں رہ کر ۔اور مجھے نہیں لگتا کہ فلموں سے امتحان وغیرہ کی بھی تیاری کی جا سکتی ہے![]()
کیا آپ کے یہاں بیک وقت دو دو کورس کر سکتے ہیں ۔بہت خوب ۔ماس کمیو نیکیشن کہاں سے کر رہی ہیں آپ ۔اور ماس کمیونیکیشن سے کیا ہو رہا ؟جی آپ میری بات کو پھر سے غور سے پڑھ لیں میں نے ایسا کب کہا کہ ایک ڈاکیومینڑی دیکھ کر میں امتحان دینے چلی ہوں۔۔۔ ۔ باقی میں بھی ماس کیمونیکیشن کی اسٹوڈنٹ ہوں
کیوں کہ میں ہسٹری کی طالب علم ہوں اور مجھے اس سیمسٹر میں انقلاب فرانس پڑھنا ہے تو بیسک معلومات ڈاکیومینڑی دیکھنے سے مل جاتی ہے ۔۔۔ ۔ پھر کتابوں میں پڑھوں تو سمجھ بھی آنے لگتا ہے۔۔۔
اصل میں ہماری یونیورسٹی میں کافی الگ الگ ڈپارمنٹ ہیں جو کہ الگ الگ فیلڈ کے ہیں۔۔۔۔ میرا ڈپارمنٹ تو ہسٹری ہے جو کہ میرا میجر مضمون ہے لیکن ساتھ ساتھ میں میرے دو مائنر مضمون بھی ہیں جو کہ ماس کمیونیکیشن اور آنٹرنیشنل ریلیشنز ہیں۔۔۔ فرق یہ ہے کہ میں ہسٹری چار سال پڑھوں گی اور ڈگری بھی ہسٹری کی ہی ہوگی لیکن دو سال یہ مضامین بھی پڑھنے ہوتے ہیں اور ان مضامین میں ماسٹرز کیا جاسکتا ہےکیا آپ کے یہاں بیک وقت دو دو کورس کر سکتے ہیں ۔بہت خوب ۔ماس کمیو نیکیشن کہاں سے کر رہی ہیں آپ ۔اور ماس کمیونیکیشن سے کیا ہو رہا ؟
اصل میں ہماری یونیورسٹی میں کافی الگ الگ ڈپارمنٹ ہیں جو کہ الگ الگ فیلڈ کے ہیں۔۔۔ ۔ میرا ڈپارمنٹ تو ہسٹری ہے جو کہ میرا میجر مضمون ہے لیکن ساتھ ساتھ میں میرے دو مائنر مضمون بھی ہیں جو کہ ماس کمیونیکیشن اور آنٹرنیشنل ریلیشنز ہیں۔۔۔ فرق یہ ہے کہ میں ہسٹری چار سال پڑھوں گی اور ڈگری بھی ہسٹری کی ہی ہوگی لیکن دو سال یہ مضامین بھی پڑھنے ہوتے ہیں اور ان مضامین میں ماسٹرز کیا جاسکتا ہے![]()
جی میرے پاس آپشن ہے کہ تین سال کا بی اے اونز بھی کرسکتی ہوں اور چار سال کا بی ایس بھی کرسکتی ہوں ۔۔لیکن میں چار سال کا کرونگی۔۔ ماس کوم میں تو کافی چیزیں پڑھی ہیں۔۔۔۔تو ابھی آپ گریجویشن کر رہی ہیں ۔گریجویشن آپ کے یہاں چار سال کا ہوتا ہے ؟ ہمارے یہاں تین سال ۔ماس کمیونیکیشن میں کیا ہے ۔نصاب اگر بتائیں تو شاید اس میں میں آپ کی کچھ مدد کر سکوں ۔ایسے میں آپ کو بتا دوں میں نے بھی ہسٹری ہی سے گریجویشن کیا ہے ۔ہسٹری ایم اے میں بھی ایڈمیشن لے لیا تھا لیکن ایک سال کرنے کے بعد انٹرنس ادھر کا کلیر ہو گیا تو اسے چھوڑ ماس کام بھاگ آیا ۔
آپریٹر سے بات کرنے کی نوبت ہی نہیں آئیآپ نے کیا کہا کہ میں نے فلمیں ڈاؤنلوڈ کرنی ہوتی ہیں، ٹورنٹ کیوں بلاک کیئے ہیں؟![]()
جی میرے پاس آپشن ہے کہ تین سال کا بی اے اونز بھی کرسکتی ہوں اور چار سال کا بی ایس بھی کرسکتی ہوں ۔۔لیکن میں چار سال کا کرونگی۔۔ ماس کوم میں تو کافی چیزیں پڑھی ہیں۔۔۔ ۔