تعارف ساتواں عجوبہ

عینی شاہ

محفلین
مجھ کو سب کہتے ہیں گر استاد، تو یونہی نہیں​
میں ہوں گُر استادیوں کے سب کے سب سیکھا ہوا​
یاد کرنے پڑتے تھے ایسے سبق، کہ الاماں​
گر یقیں تم کو نہیں، پڑھ کر دکھا دو یہ ذرا​
"باء و تاء و کاف و لام و واو و منذ و مذخلا
رُبّ، حاشا، من، عدا ، فی، عن،علیٰ، حتّیٰ، الیٰ"
اب یہ معلوماتی جسٹ اس کے لیئے تھا :p
 
شمشاد

لائبریرین
میں اس دھاگے کو تاریخ کا کوئی دھاگہ سمجھتا رہا جو ساتویں عجوبے کے بارے میں ہے۔ یہ تو آج معلوم ہوا ہے کہ یہ مقدس نور کی آمد کا دھاگا ہے۔

اردو محفل میں خوش آمدید۔

ذرا محفل میں رواں ہو جاؤ پھر خبر گیری کرتا ہوں۔
 
عینی شاہ

محفلین
اچھا ہوا کہ تم نے یہ کانٹا دیا نکال​
میں ورنہ اک کراس تمہیں دے ہی ڈالتا​
دے ڈالتے ہمیں آپ اگر یونہی کراس تو
بدلے میں کیا میں بھی چپ کھڑی ہی رہتی :p:p
ایک کے بعد ایک پھر اسکے بعد ایک اور بھی
چلتا ہی رہتا کھیل اور میں کھیلتی ہی رہتی :laughing:
 
عینی شاہ

محفلین
میں تو نہیں ہوا اس مراسلے پہ خوش۔
کراس سے اندازہ ہو گیا ہو گا۔
خوش ہوئی بہت ہوں دے کر تمہیں کراس
عادت جو ہے تم کو کھانے کی کراس
بدلتے نہیں ہو تم بھی اپنی حرکتوں کو منے
آ جاؤ باز ، نہ کھاؤایسے بار بار یہ کراس :p:p
 
سید زبیر

محفلین
خوش خوش محفل میں آئی ہے مقدس نور
بڑھ گئی محفل کی رونق، چشمِ بد دور!
جیتی رہو بیٹا ۔۔۔ بہت بہت خوش آمدید
 
سید زبیر

محفلین
خوش ہوئی بہت ہوں دے کر تمہیں کراس
عادت جو ہے تم کو کھانے کی کراس
بدلتے نہیں ہو تم بھی اپنی حرکتوں کو منے
آ جاؤ باز ، نہ کھاؤایسے بار بار یہ کراس :p:p
لگتا ہے ٓپ نے نثر میں گفتگو سے توبہ ہی کر لی ہے ۔ شاعری میں بہت مزا آتا ہے
 
عینی شاہ

محفلین
لگتا ہے ٓپ نے نثر میں گفتگو سے توبہ ہی کر لی ہے ۔ شاعری میں بہت مزا آتا ہے
:rollingonthefloor:
توبہ نہیں ہے کی بتایا ہے انکل
شاعری کا ابھی کچھ مزا آیا ہے انکل
کرتے تو رہتے ہیں نثر میں ہی گفتگو
ہو کیا گیا جو شعر سنایا ہے انکل :rollingonthefloor:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
خوش ہوئی بہت ہوں دے کر تمہیں کراس
عادت جو ہے تم کو کھانے کی کراس
بدلتے نہیں ہو تم بھی اپنی حرکتوں کو منے
آ جاؤ باز ، نہ کھاؤایسے بار بار یہ کراس :p:p
جیسی کرنی ویسی بھرنی
کراس ملیں گے تو میں کراس دوں گا:D
 
مقدس نور

محفلین
میں اس دھاگے کو تاریخ کا کوئی دھاگہ سمجھتا رہا جو ساتویں عجوبے کے بارے میں ہے۔ یہ تو آج معلوم ہوا ہے کہ یہ مقدس نور کی آمد کا دھاگا ہے۔

اردو محفل میں خوش آمدید۔

ذرا محفل میں رواں ہو جاؤ پھر خبر گیری کرتا ہوں۔
خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ شمشاد انکل
 
Top