عینی شاہ
محفلین
اب یہ معلوماتی جسٹ اس کے لیئے تھامجھ کو سب کہتے ہیں گر استاد، تو یونہی نہیںمیں ہوں گُر استادیوں کے سب کے سب سیکھا ہوایاد کرنے پڑتے تھے ایسے سبق، کہ الاماںگر یقیں تم کو نہیں، پڑھ کر دکھا دو یہ ذرا"باء و تاء و کاف و لام و واو و منذ و مذخلارُبّ، حاشا، من، عدا ، فی، عن،علیٰ، حتّیٰ، الیٰ"