تعارف ساتواں عجوبہ

مقدس نور

محفلین
نہیں ٹوٹے گا بچے
"محفل" کے دھاگے بہت مضبوط ہوتے ہیں
اور کیوں نہ ہوں،ان میں محبت اور خلوص جو شامل ہوتا ہے
کو ئ پتہ نہیں ہوتا جس طرح یہ لڑائی کر رہے ہیں۔ میرا دھاگہ نازک ہے وہ ٹوٹ سکتا ہے۔ میں اچھی طرح جانتی ہوں عینی کے ساتھ لڑای ہوتی ہے میری
 
کو ئ پتہ نہیں ہوتا جس طرح یہ لڑائی کر رہے ہیں۔ میرا دھاگہ نازک ہے وہ ٹوٹ سکتا ہے۔ میں اچھی طرح جانتی ہوں عینی کے ساتھ لڑای ہوتی ہے میری
فکر نہ کرو بچے۔یہ دونوں بہت دنوں سے "کراس کراس" کا یہ کھیل کھیل رہے ہیں
اب تو محفلین اس کے عادی ہوگئے ہیں
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
انکل میں تو نہیںہنسی میں کب ہنسی
آپ نے میرے اشعار پر "پر مزاح" کلک کیا نا۔ اس کی طرف اشارہ تھا! مسئلہ کوئی نہیں ہے۔ یونہی مذاق کر رہا تھا۔ دل بڑا رکھو!!

خوب ہنسو، جی بھر کے ہنسو، جتنا دل چاہے اتنا ہنسو​
ہو جائیں باتیں ختم اگر، تو یونہی ہنسو، ہنستی ہی رہو​
ہے عمر تمہاری ہنسنے کی، ہنسنا بس کام تمہارا ہے​
باتوں پہ ہنسو، چیزوں پہ ہنسو، خود پر بھی ہنسو، ہنستی ہی رہو!​
 

عاطف بٹ

محفلین
بہت خوش آمدید مقدس نور ۔ اردو محفل میں بچوں کی تھوڑی کمی محسوس ہورہی تھی، چلو تمہارے آنے وہ پوری ہوگئی۔ :)
اب تو لگتا ہے کہ خرم بھائی اینڈ فیملی کا اردو محفل پر قبضہ پکّا!!! :)
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
پہچان گئے آپکو ہم مان بھی گئے ہیں
شاعرنہیں ، ہیں جن بلا یہ مان بھی گئے ہیں
لاتے کہاں سے ہیں آپ یہ شعر و شاعری
پڑتھے ہیں آپکو اور شاعر جان بھی گئے ہیں ۔:p
مجھ کو سب کہتے ہیں گر استاد، تو یونہی نہیں​
میں ہوں گُر استادیوں کے سب کے سب سیکھا ہوا​
یاد کرنے پڑتے تھے ایسے سبق، کہ الاماں​
گر یقیں تم کو نہیں، پڑھ کر دکھا دو یہ ذرا​
"باء و تاء و کاف و لام و واو و منذ و مذخلا​
رُبّ، حاشا، من، عدا ، فی، عن،علیٰ، حتّیٰ، الیٰ"​
 
Top