یوسف-2

محفلین
بھئی اس دھاگے میں کسی پر تصویر لگانے کی زبردستی نہیں ہے۔
سوائے شمشاد بھائی اور عسکری بھائی کے ۔ ان دونوں ”الف نون“ :p کی تصویریں لازمی لگنی چاہئے ورنہ تمام محفلین یہاں لا متناہی دھرنا یا ملین مارچ شروع کر سکتے ہیں، پھر نہ کہنا کہ ۔ ۔ ۔ :)
 

عسکری

معطل
وہ فلم تو لگ کر کب کی اُتر بھی چکی۔آپ ٍ جلدی سے ٍفٹافٹ فوراً (کم از کم اپنی) تقریب نکاح کی فوٹو شیئر کریں تاکہ ہم ”عین الیقین“ سے کہہ سکیں کہ ہمارے عسکری بھائی بھی ۔ ۔ ۔ :p
نا آپ اسے بھی سیاسی بیان سمجھیں مجھے ابھی تک خود بھی یقین نہیں ہو رہا اپنے کیے دھرے پر :grin:
 
آج سے 6 یا 5 سال قبل۔جب میں فرسٹ ائیر یا سیکنڈ ائیر میں تھا:rolleyes: ۔
Image054.jpg

Image059.jpg

بی کام کے دوران ایک ڈرامہ کرتے ہوئے(غالبا اڑھائی سال قبل)
IMG_0187.jpg

بی کام میں ایک شو پیش کرنے سے پہلے دوستوں کے ساتھ
IMG_0112.jpg

IMG_0111.jpg

ایک دوست کی دکان میں
DSC01446.jpg

اپنی چھت پر منجھی پر بیٹھے
DSC01483.jpg

چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ:)
DSC01477.jpg

ایویں ای:LOL:
DSC01481.jpg

DSC00423.jpg

ایک ماہ قبل(تازہ ترین)
DSC00318_2.jpg
 
Top