تعارف امن ایمان

انٹرویو اپ ڈیٹ والا دھاگہ ٹھیک ہوا کہ نہیں۔۔
اُس دھاگے میں کیا مسئلہ درپیش ہے امن بٹیا رانی؟ کیا آپ پہلا مراسلہ مدون نہیں کر پا رہیں؟ اگر ایسی بات ہے تو آپ نئی اپڈیٹ اُسی دھاگے میں تبصرے کی صورت ارسال فرما دیں، پھر اسے پہلے پیغام کے ساتھ ضم کر دیا جائے گا۔ کوئی اور مسئلہ درپیش ہو تو بتائیں! :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں جی۔۔۔ ایک ووٹ تو پکا۔۔:)
مجھے یاد آیا یہ منصور بھائی کدھر گم ہیں۔۔۔ مجھے ویلکم کیوں نہیں کہا۔۔۔ ؟؟؟ مجھے بھول گئے ہیں کیا۔۔؟؟؟ کیا ہوا جو اس بار میں نے اُن سے اردو فونٹس اور کی بورڈ نہیں مانگا (ہر بار ونڈوز انسٹال کرنے پر اُن سے مدد لیتی تھی۔ابھی ونڈوز7 نے یہ مسئلہ بھی ختم کردیا)
منصور بھائی نے تمہیں کہیں خوش آمدید کہا تو ہے، میں نے دیکھا بھی تھا۔ اب یاد نہیں کہاں دیکھا تھا۔
 
ظفری

لائبریرین
سیاستدانوں کی طرح صرف فوٹو سیشن کےلئے ہی وقت نکال لیتے :)
میں سیاست کے لیئے ہی گیا تھا مگر وائے قسمت کہ مجھ سے پہلے جناب قادری صاحب پہنچ گئے ۔ اب اگلی باری پر الیکشن سے پہلے پھر جاؤں گا ۔ ہوسکتا ہے اُس دفعہ وقت مل ہی جائے ۔ :battingeyelashes:
 
زین

مشرف پاجی کے ہمراہ آئیے گا ۔ آپ کا اور ان کا نعرہ ملتا جلتا ہے:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
عمر، نکتہ ور(ویسے اس کا مطلب کیا ہوا)،عمران،پیاری امیداورمقدس آپ سب کے پیغامات کا بہت شکریہ :)

ڈئیر فرحت،اور محب سچی آپ کے پیغامات پڑھ کر مزا آگیا :lol: محب آپ نے میری مصروفیت کی کیا خوبصورت منظرکشی کی ہے ناااا:) فرحت آپ اور سست اور کام چور میں نہیں مانتی۔۔۔ ۔پیارے بچو (اراکینِ محفل) ابھی ابھی میرا دل چاہا ہے کہ میں فرحت کیانی اور تعبیر کے انٹرویو کا آغاز کروں۔۔۔ اُن دونوں سے اجازت لینا تو میرا کام ہے۔۔باقی آپ لوگوں کی تائیدسے میرا کام تھوڑا آسان ہوجائے گی۔جی محب مجھے بھی آپ سے انٹرویو لینا یاد ہے :) فرصت ملی تو پھر پڑھوں گی شاید کچھ سوالات کی اور گنجائش نکل آئے:-P انٹرویو اپ ڈیٹ والا دھاگہ ٹھیک ہوا کہ نہیں۔۔
امن آپ ابھی تک میری سُستی کا اندازہ نہیں ہوا؟ :shock:
محب علوی کے انٹرویو کو آگے بڑھانے کا کام آپ ہی کر سکتی تھیں امن۔ ورنہ یہ ہوا کہ جب آپ چُھٹی چلی گئیں تو نشریات ایسی منقطع ہوئیں کچھ سوالات کے جواب تین سال کے بعد موصول ہوئے وہ بھی آدھے ادھورے۔ :atwitsend:
تعبیر کے انٹرویو کے لئے میں نے ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔ (y)
 
نایاب

لائبریرین
عمر، نکتہ ور(ویسے اس کا مطلب کیا ہوا)،عمران،پیاری امیداورمقدس آپ سب کے پیغامات کا بہت شکریہ :)

ڈئیر فرحت،اور محب سچی آپ کے پیغامات پڑھ کر مزا آگیا :lol: محب آپ نے میری مصروفیت کی کیا خوبصورت منظرکشی کی ہے ناااا:) فرحت آپ اور سست اور کام چور میں نہیں مانتی۔۔۔ ۔پیارے بچو (اراکینِ محفل) ابھی ابھی میرا دل چاہا ہے کہ میں فرحت کیانی اور تعبیر کے انٹرویو کا آغاز کروں۔۔۔ اُن دونوں سے اجازت لینا تو میرا کام ہے۔۔باقی آپ لوگوں کی تائیدسے میرا کام تھوڑا آسان ہوجائے گی۔جی محب مجھے بھی آپ سے انٹرویو لینا یاد ہے :) فرصت ملی تو پھر پڑھوں گی شاید کچھ سوالات کی اور گنجائش نکل آئے:-P انٹرویو اپ ڈیٹ والا دھاگہ ٹھیک ہوا کہ نہیں۔۔
بہت خوب خواہش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بسم اللہ کریں بہنا
 
چلیں جی۔۔۔ ایک ووٹ تو پکا۔۔:)
مجھے یاد آیا یہ منصور بھائی کدھر گم ہیں۔۔۔ مجھے ویلکم کیوں نہیں کہا۔۔۔ ؟؟؟ مجھے بھول گئے ہیں کیا۔۔؟؟؟ کیا ہوا جو اس بار میں نے اُن سے اردو فونٹس اور کی بورڈ نہیں مانگا (ہر بار ونڈوز انسٹال کرنے پر اُن سے مدد لیتی تھی۔ابھی ونڈوز7 نے یہ مسئلہ بھی ختم کردیا)

قیصرانی توجہ کرو بھئی
 
Top